تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مائِیاں" کے متعقلہ نتائج

مائِیاں

مائی (رک) کی جمع ، مائیں ؛ مراد : غریب مسکین عورتیں (تراکیب میں مستعمل) ۔

مائِیاں تو بَہُت مِلی ہیں پَر باپُو کوئی نَہیں مِلا

سب کمزور ہی ملے ہیں ، زبردست سے واسطہ نہیں پڑا ؛ اب تک تمھارا پالا کمزوروں سے پڑا ہے کسی طاقت ور کو نہیں دیکھا یعنی شریروں کے سزا دینے والے بھی موجود ہیں

مائِیاں تو بَہُت مِلی ہیں پَر بابُو کوئی نَہیں مِلا

ہوٹے مائِیاں

ایک کھیل جس میں بچے کو ٹانگوں پر لٹا کر جھونٹے دلاتے ہیں، جھولا جھلاتے ہیں اور ساتھ ساتھ گاتے جاتے ہیں، جھونٹا.

اردو، انگلش اور ہندی میں مائِیاں کے معانیدیکھیے

مائِیاں

maa.iyaa.nमाइयाँ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مائِیاں کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مائی (رک) کی جمع ، مائیں ؛ مراد : غریب مسکین عورتیں (تراکیب میں مستعمل) ۔

Urdu meaning of maa.iyaa.n

  • Roman
  • Urdu

  • maa.ii (ruk) kii jamaa, maa.e.n ; muraad ha Gariib miskiin aurte.n (taraakiib me.n mustaamal)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مائِیاں

مائی (رک) کی جمع ، مائیں ؛ مراد : غریب مسکین عورتیں (تراکیب میں مستعمل) ۔

مائِیاں تو بَہُت مِلی ہیں پَر باپُو کوئی نَہیں مِلا

سب کمزور ہی ملے ہیں ، زبردست سے واسطہ نہیں پڑا ؛ اب تک تمھارا پالا کمزوروں سے پڑا ہے کسی طاقت ور کو نہیں دیکھا یعنی شریروں کے سزا دینے والے بھی موجود ہیں

مائِیاں تو بَہُت مِلی ہیں پَر بابُو کوئی نَہیں مِلا

سب کمزور ہی ملے ہیں ، زبردست سے واسطہ نہیں پڑا ؛ اب تک تمھارا پالا کمزوروں سے پڑا ہے کسی طاقت ور کو نہیں دیکھا یعنی شریروں کے سزا دینے والے بھی موجود ہیں

ہوٹے مائِیاں

ایک کھیل جس میں بچے کو ٹانگوں پر لٹا کر جھونٹے دلاتے ہیں، جھولا جھلاتے ہیں اور ساتھ ساتھ گاتے جاتے ہیں، جھونٹا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مائِیاں)

نام

ای-میل

تبصرہ

مائِیاں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone