تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مائِیوں بَیٹْھنا" کے متعقلہ نتائج

مائِیوں بَیٹْھنا

گھر سے باہر نہ نکلنا

مانئِیوں بَیٹْھنا

رک : مانجھے بیٹھنا ؛ (مجازاً) چلّے بیٹھنا ، اعتکاف کرنا ، خلوت نشیں ہونا ، گوشہ نشین ہونا .

میں بَیٹھنا

ذہن نشین ہوجانا، گھٹ اُترنا

میں بِٹھانا

ذہن نشین کرانا، طبیعت میں جمانا

مائِیوں بِٹھانا

بطور رسم شادی سے چند روز پہلے دولھا اور دلہن کو زرد کپڑے پہنا کر اپنے اپنے گھر میں بٹھانا ۔

مانئِیوں بِٹھانا

رک : مانجھے بٹھانا .

ماں بیٹیوں میں لَڑائی ہوئی، لوگوں نے جانا بَیر پَڑا

ماں بیٹوں میں لَڑائی ہوئی، لوگوں نے جانا بَیر پَڑے

ماں بیٹوں میں لَڑائی ہوئی، لوگوں نے جانا بَیر پَڑا

اپنوں کی لڑائی کو لڑائی نہیں سمجھنا چاہیے، اپنوں کی لڑائی یا خفگی دیرپا نہیں ہوتی

آنکھوں میں بیٹھنا

مکرنا، آنکھوں میں سما جانا

جی میں بیٹھنا

دل میں اثر کرنا، دل پر نقش ہو جانا

دِل میں بَیٹْھنا

ذہن نشین ہو جانا ، گھٹ اُترنا .

مَنْدِر ماں سَبھی سانْجھ سے راکھو دِیپَک بال، سانْجھ اَنْدھیرے بَیٹْھنا ہے اِتی بَھونْڈی چال

سرِ شام گھر میں چراغ جلانا چاہیے ، کیونکہ شام ہی سے اندھیرے میں بیٹھ رہنا بہت بھونڈی بات ہے

گھر میں بیٹھنا

زن بازاری کا پیشہ ترک کرکے کسی کے گھر پڑجانا یا زوجیت میں آجانا.

پَہْلُو میں بیٹْھنا

پہلو میں بٹھانا (رک) کا لازم ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مائِیوں بَیٹْھنا کے معانیدیکھیے

مائِیوں بَیٹْھنا

maa.iyo.n baiThnaa•माइयों बैठना

  • Roman
  • Urdu

مائِیوں بَیٹْھنا کے اردو معانی

  • گھر سے باہر نہ نکلنا
  • مائیوں بٹھانا (رک) کا لازم

Urdu meaning of maa.iyo.n baiThnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ghar se baahar na nikalnaa
  • maa.iyo.n biThaanaa (ruk) ka laazim

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مائِیوں بَیٹْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مائِیوں بَیٹْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone