تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"lynx" کے متعقلہ نتائج

lynx

سِیاہ گوش

lynx-eyed

تیز نظر

لَنْکا

سری لنکا، سراندیپ، ایک ملک کا نام جس میں رام اور راون کی لڑائی ہوئی تھی نیز ایک قلعے کا نام جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ سونے کا تھا

لُونکی

رک : لُوں ، لو ، گرم ہوا کا جھونکا.

لانک

کٹے ہوئے اناج کا ڈھیر، کھَلْلیان، خرمن۔ نیل کی وہ سبز شاخیں اور پتّیاں جن سے نیل کا رنگ بناتے ہیں

لَن٘کْ لاٹ

لُونک

ایک نمکین بوٹی، ایک ساگ کا نام، خرفہ

لَنک

ڈھیر، ان٘بار نیز بہت بڑی مقدار

لینْس

دُوربین ، عینک یا کیمرے کا شیشہ ، عدسہ.

zöllner's lines

متوازی خطوط جو چھوٹی چھوٹی ترچھی لکیروں سے قطع ہونے کی وجہ سے متوازی نہیں معلوم ہوتے۔.

گَھر کا بھیدی لَنْکا ڈھائے

رازدار کی دُشمنی پڑا نقصان پہنچاتی ہے اس موقع پر مستعمل ہے جب کوئی رازدار فتنہ برپا کردے، رامائن کے قصّے کی طرف تلمیح ہے جس میں راون نے رام کو لنکا کے قلعے کی تسخیر کا بھید بتادیا تھا

لَنْکا لُٹْنا

مال و دولت کا غارت ہونا ، لوٹا جانا .

لَنکا ڈھانا

آفت برپا کرنا، قیامت ڈھانا، برباد کرنا، تباہ کرنا

لَن٘ک لَگْنا

انبار ہونا، ڈھیرلگنا، نیز مدت گزرنا، عرصہ لگنا

لَنْکا پُھونکنْا

لنکا کو آگ لگانا

lynx کے لیے اردو الفاظ

lynx

lɪŋks

lynx کے اردو معانی

اسم

  • سیاہ گوش
  • بَن بلاو
  • جنگلی بِلّا
  • یورپ، ایشیا اور امریکا کی درمیانے قد، لمبی ٹانگوں، بہت چھوٹی دم، گچھیلے کان اور کنٹھے دار گالوں والی متعدد بلیوں میں سے کوئی ایک بالخصوص کینیڈا اور امریکا کی گربۂ سیاہ گوش
  • (فلکیات) ایک شمالی چھوٹا مجمع النجوم جو دُبِّ اکبر اور ممسک العنان کے درمیان ہے

lynx के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • सियाह-गोश
  • बन-बिलाव
  • जंगली बिल्ला
  • यूरोप, एशिया और अमरीका की दरमियाने क़द, लंबी टाँगों, बहुत छोटी दुम, गछीले कान और कंठे-दार गालों वाली मुत'अद्दिद बिल्लियों में से कोई एक बिल-ख़ुसूस कनाडा और अमरीका की गुर्बा-ए-सियाह-गोश
  • (फ़लकियात) एक शुमाली छोटा मजमा'उन-नुजूम जो दुब्ब-ए-अकबर और मुम्सिक-उल-'इनान के दरमियान है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (lynx)

نام

ای-میل

تبصرہ

lynx

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone