تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لُوچ" کے متعقلہ نتائج

لُوچ

ننگا، برہنہ، عریاں، بھین٘گا

لوچ

چیپ، لیس، چپچپاہٹ

لُوچ لاچ کَرْنا

نن٘گا کرنا، برہنہ کرنا، کپڑے اُتار لینا

لوچ ہونا

لچک ہونا

لوچ دینا

لچک دار بنانا، خم دینا، موڑنا یا جھکانا

لوچ کھانا

لچکنا .

لوچ دار

لیس دار، چپچپا

لوچ دار آواز

گٹکری دار، مترنّم آواز.

لوچا

گوشت کا لوتھڑا ؛ کاجل ؛ ایک زیور .

لوچِیاں

کچھوریاں

لوچَن

آنکھ، دیدہ، چشم

لوچِیلا

لوچدار ، ملائم ، نرم گداز ، گد گدا.

لوچْرا

وہ شخص جسے سُستی ہو ؛ نامرد ، ڈھیلا .

لوچُون

(آہنگری) لوہے کا باریک برادہ، جو گِھسنے میں نکلے یا کوٹ کر بنایا جائے

زَبان کا لوچ

نرم لب و لہجہ ، لب و لہجہ کی خُوبی

اردو، انگلش اور ہندی میں لُوچ کے معانیدیکھیے

لُوچ

luuch•लूच

اصل: ترکی

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

لُوچ کے اردو معانی

مؤنث

  • ننگا، برہنہ، عریاں، بھین٘گا
  • (ھ۔ بالضم) مذکر۔ کسی چیز کا نرمی کی وجہ سے جنبش میں آنا، لچک ۲۔ نرمی۔ نزاکت۔ خوبصورتی۔ اُن کے کلام میں اِک طرح کا لوچ پایا جاتا ہے۔

Urdu meaning of luuch

  • Roman
  • Urdu

  • nangaa, brahnaa, uryaan, bhengaa
  • (ha। baalzam) muzakkar। kisii chiiz ka narmii kii vajah se jumbish me.n aanaa, lachak २। narmii। nazaakat। Khuubsuurtii। in ke kalaam me.n ek tarah ka loch paaya jaataa hai

लूच के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • नग्न, नंगा, भेगा, दे. 'लुच'।।

لُوچ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لُوچ)

نام

ای-میل

تبصرہ

لُوچ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone