تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لوچِیلا" کے متعقلہ نتائج

لوچِیلا

لوچدار ، ملائم ، نرم گداز ، گد گدا.

لَچِیلا

کھینچ کر یا دب کر اپنی اصلی حالت پر واپس آنے والا، پلپلا

لُچیلی

کچلیلی، اخلاق سے گری ہوئی (بات وغیرہ)

لچیلی

ملائم ، نازک .

لَیلَہ

لیل، رات، ایک رات، شب

لَیلا

رک : لیلیٰ ، معشوقہ ، خوبصورت حسین و جمیل عورت ؛ (خصوصاً) مجنوں کی معشوقہ.

لوہیا

لوہا (رک) سے منسوب ، لوہے کا ، لوہے کا بنا ہوا یا لوہے کے رنگ کا۔

لوٹِیا

لوٹا کی تصغیر، چھوٹا لوٹا

رام لِیلا

دسھرے کا میلا، رام چندر جی کی فتح یابی کی نقل جو ہندو کنوار کے مہینے میں کرتے ہیں، اجودھیا میں رقم حادثات پر مبنی ہونے والا ناٹک، اجودھیا کے راجا دشرتھ کے بڑے بیٹے رام کے کردار کا عمل

لَجِیلا

شرمیلا، شرمگیں، حیادار، باحیا

لَچْکِیلا

لچک دار، جس میں لچک ہو

لوچِیاں

کچھوریاں

لاڑِیلا

رک: لاڈلا.

لوبِیا

ماش کی قسم سے ایک غلّہ جس کا رنگ سفید ہوتا ہے ، اس کی کچی پھلیاں گوشت میں پکاتے اور دانوں کو گھنگھنیاں کر کے کھاتے ہیں، اس کی دال بھی استعمال ہوتی ہے

لَوَیّا

فصل کاٹنے والا شخص، کاشت کار

اردو، انگلش اور ہندی میں لوچِیلا کے معانیدیکھیے

لوچِیلا

lochiilaa•लोचीला

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

لوچِیلا کے اردو معانی

  • لوچدار ، ملائم ، نرم گداز ، گد گدا.

Urdu meaning of lochiilaa

  • Roman
  • Urdu

  • lochdaar, mulaa.im, naram gudaaz, gudgudaa

लोचीला के हिंदी अर्थ

  • लोचदार, मुलायम, नर्म, कोमल, गुदगुदा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لوچِیلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لوچِیلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone