تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لوچْرا" کے متعقلہ نتائج

لوچْرا

وہ شخص جسے سُستی ہو ؛ نامرد ، ڈھیلا .

لورا

(ڈومنیوں کی اصطلاح) آوارہ مرد

لوچا

گوشت کا لوتھڑا ؛ کاجل ؛ ایک زیور .

لَوارا

گائے کا بچہ، بچھڑا

لَوہْرا

چھوٹا ، خورد ، بچّہ ، طفل ؛ بحری یا فوجی کالج کا طالبِ علم ، کیڈٹ

لاچاری

لاچارگی، مجبوری

لاچار

جس کے پاس چارۂ کار نہ ہو، بے بس، مجبور، ناچار

لَہْچاری

(موسیقی) دھرپد (رک) کا ایک مقامی نام.

لَچَر

بے معنی، بے ربط، لغو، پوچ (تحریر یا بات وغیرہ)

لاچارْ کَرْنا

مجبور کرنا، بے بس کرنا، عاجز کرنا، تھکانا، اپاہج کرنا، محتاج کرنا، معذور کرنا، کام کا نہ رکھنا، نکما کرنا، مفلس بنانا، تنگ دست کرنا

لاچار ہونا

مجبور ہونا، بے بس ہونا، عاجز ہونا، مغلوب تھکنا، ہارنا

لچر بات

بے تکی بات، بیہودہ بات

لَچَر پَنا

بیہودگی ، کمینگی

لَچَر آدمی

بیہودہ شخص ، بے وقوف آدمی

لچر عبارت

وہ عبارت جسمیں زور نہ ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں لوچْرا کے معانیدیکھیے

لوچْرا

lochraa•लोचरा

  • Roman
  • Urdu

لوچْرا کے اردو معانی

صفت

  • وہ شخص جسے سُستی ہو ؛ نامرد ، ڈھیلا .

Urdu meaning of lochraa

  • Roman
  • Urdu

  • vo shaKhs jise sustii ho ; naamard, Dhiilaa

लोचरा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • वह व्यक्ति जिसे सुस्ती हो; नामर्द, ढीला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لوچْرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لوچْرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone