تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لُتْھڑَا" کے متعقلہ نتائج

لُتْھڑَا

stained, smeared

لِتْھڑَا

آلودہ، سَنا ہوا، بھرا ہوا

لِتھڑا ہونا

۔آلودہ ہونا۔ (ابن الوقت) خون مںی لتھڑے ہونے کی وجہ سے اس وقت معلوم نہ ہوسکا کہ کہاں کہاں زخم لگے ہیں۔

لوتْھڑا

گوشت کا ٹکڑا جس میں ہڈّی نہ ہو، گوشت کا پارچہ

لِتھڑی

سَنی ہوئی، خراب، گندی، غلیظ

لَتَوڑا

لمٹنگا پرن٘د ؛ جیسے : بگلا ، سارس ، لمبے پَیروں والا پرن٘د.

لِیتْھڑا

چیتھڑا، پھٹے ہوئے کپڑے، لتّے

لَتَھڑ

بھرا ہوا ، آلودہ ، ملوث ، لتھڑا ہوا

لِیتْڑا

پھٹا پرانا جوتا، گھسا ہوا اور بہت پرانا جوتا

لَتْھرا

رک : لتھڑا.

لِتَھڑنا

آلودہ ہونا، ملوّث ہونا، سَن جانا

لِتْھنا

آلودہ ہونا ، ملوّث ہونا ، سَن جانا.

لِیتْڑے

لیتڑا (رک) کی جمع نیز مغیّرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل .

لَتَھڑ پَتَھڑ ہونا

۔(عو) بھرجانا۔ سن جانا۔ رنگ۔ کیچڑ وغیرہ میں بہت آلودہ ہوجانا۔ ۲۔(کنایۃ) ہے کسی کی خراب حالی سے بھی۔

لَتَھڑ پَتَھڑ

وہ شخص جس کے جسم میں کیچڑ یا مٹی بھر گئی ہو، لت پت، لتھڑا ہوا، آلودہ، سنا ہوا

اردو، انگلش اور ہندی میں لُتْھڑَا کے معانیدیکھیے

لُتْھڑَا

luth.Daa•लुथड़ा

وزن : 22

English meaning of luth.Daa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لُتْھڑَا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لُتْھڑَا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone