تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لِتَھڑنا" کے متعقلہ نتائج

لِتَھڑنا

آلودہ ہونا، ملوّث ہونا، سَن جانا

لَتھیڑْنا

آلودہ کرنا ، سان٘نا.

لَتاڑْنا

پیروں سے روندنا

لَتھاڑْنا

لتاڑنا، سرزنش کرنا، ملامت کرنا

لَتْہاڑْنا

پامال کرنا ، لتھیڑنا ، سان٘نا ، گڈمڈ کرنا، لپیٹنا.

لِتْھڑَا

آلودہ، سَنا ہوا، بھرا ہوا

لِتْھنا

آلودہ ہونا ، ملوّث ہونا ، سَن جانا.

لُتْھڑَا

stained, smeared

لَت پَڑْنا

عادت پڑنا، عادی ہوجانا

لَہُو میں لَتھیڑْنا

خون آلودہ کرنا، خون میں بھرنا

لِکْھنا

لکھ جانا، تحریر میں آنا

لَڑنا

جھگڑنا ، تکرار کرنا ، نزاع کرنا

لُبَھانا

مائل کرنا، گرویدہ بنانا، موہ لینا

لِتھڑی

سَنی ہوئی، خراب، گندی، غلیظ

لِتھڑا ہونا

۔آلودہ ہونا۔ (ابن الوقت) خون مںی لتھڑے ہونے کی وجہ سے اس وقت معلوم نہ ہوسکا کہ کہاں کہاں زخم لگے ہیں۔

اردو، انگلش اور ہندی میں لِتَھڑنا کے معانیدیکھیے

لِتَھڑنا

litha.Dnaa•लिथड़ना

  • Roman
  • Urdu

لِتَھڑنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • آلودہ ہونا، ملوّث ہونا، سَن جانا
  • (ھ۔ بکسر اول وفتح دوم و نیز بفتح اول وفتح دوم اردو میں بفتح اول بول چال میں ہے) لازم

Urdu meaning of litha.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • aaluuda honaa, maloXvas honaa, san jaana
  • (ha। baksar avval vaftah dom-o-niiz baphtaa avval vaftah dom urduu me.n baphtaa avval bol chaal me.n hai) laazim

English meaning of litha.Dnaa

Intransitive verb

  • be thoroughly smeared or thickly coated

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لِتَھڑنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لِتَھڑنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone