تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لُٹارا" کے متعقلہ نتائج

لُٹارا

لُٹیرا، لُوٹ مار کرنے والا، رہزن، ڈاکو، چور.

لُٹیرا

لوٹ لینے والا، رہزن، چور

لَٹْیارا

عمدہ قسم کے دھان کی ایک قسم.

لَٹُورا

لمبے لمبے بالوں والا، بد ہیت، بُھتنا، آوارہ گرد (اکثر بطور دشنام یا برائے تحقیر مستعمل)

لَٹورا

الجھے ہوئے بالوں کی لَٹ، جٹا، چونڈا

لُٹانا

خدا کی راہ میں خرچ کر دینا.

لَہْرا

لہراتی ہوئی سُریلی آواز، سُروں کا سہانا اُتار چڑھاؤ (خصوصاً) سارنگی یا بین وغیرہ کی آواز

لُٹیرا پَن

لٹیرے (رک) کا کام یا عادت.

لُٹیری

لُوٹ لینے والی، چوری کرنے والی؛ (دھوکے سے) دوسرے کے مال پر قبضۃ کرنے والی.

لِٹانا

(کسی شخص یا چیز کو) کھڑے یا بیٹھے (یا لیٹے) سے سیدھا کر کے زمین یا فرش وغیرہ پر دراز کرنا.

لارا

آس، امید نیزعذر، بہانہ وغیرہ

لُہْرا

مرتبے یا عمرمیں کم، چھوٹا

لَوارا

گائے کا بچہ، بچھڑا

لوٹیرا

لوٹ مار کرنے والا ، ڈاکو ، رہزن ، قزاق .

لَوہْرا

چھوٹا ، خورد ، بچّہ ، طفل ؛ بحری یا فوجی کالج کا طالبِ علم ، کیڈٹ

اردو، انگلش اور ہندی میں لُٹارا کے معانیدیکھیے

لُٹارا

luTaaraa•लुटारा

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

لُٹارا کے اردو معانی

  • لُٹیرا، لُوٹ مار کرنے والا، رہزن، ڈاکو، چور.

Urdu meaning of luTaaraa

  • Roman
  • Urdu

  • luTiiraa, luu.oT maar karne vaala, rahzan, Daakuu, chor

लुटारा के हिंदी अर्थ

  • लुटेरा, लूट-मार करने वाला; चोर, डाकू, लेटेरा, उचक्का

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لُٹارا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لُٹارا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone