تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لُٹا پُٹا" کے متعقلہ نتائج

لُٹا پُٹا

۔(ھ) صفت۔ لوٹا ہوا۔ ؎

لَٹ پَٹا

قدرے کم شوربے کا قلیہ، بغیر شوربے کا قلیہ (صرف لٹ پٹا کی صوت میں)

لَٹا پَٹ

رک: لت پت.

لُٹا بَنْیا ، پِٹا ٹھا کُر مُنھ دبا کے پَڑے رَہتے ہَیں

ساہوکار کا لُٹ جانے کے بعد اور زمین دار کا مار کھانے کے بعد زور کم ہو جاتا ہے.

لُٹ پِٹ کَر

لُٹ لُٹا کر، تباہ ہو کر، برباد ہو کر.

لوٹ پوٹ کَر

جیسے تیسے ، لشٹم پشٹم ، جوں توں کر کے ، زور مار کر .

لوٹ پوٹ ہو جانا

تڑپ جانا، بھڑک جانا، بے تاب ہوجانا، فریفتہ ہوجانا

لَٹ پَٹی

لٹ پٹا، اُلجھی ہوئی، پیچیدہ، بہکی ہوئی، مبہم، متوالی

لَٹ پَٹے

بڑٰ مشکل سے، مشکل میں

لَٹُّو پَٹُّو

مال و اسباب، سامان، جائداد

لُوٹ پاٹ

لُوٹ مار، چھین جھپٹ، غارت گری نیز غارت سے حاصل کیا ہوا مال

لاٹھی پاٹھی

زدو کوب، مارپیٹ، مار، ضرب

لَٹ پَٹ

الجھا ہوا، پیچ در پیچ

لَٹ پَٹے دِن

مصیبت اور آفت کا زمانہ، سختی کا وقت (کاٹنا اور کٹنا کے ساتھ)

لٹے پٹے دن کاٹنا

مشکل سے گزر اوقات کرنا، مصیبت کے دن کاٹنا، بپتا کاٹنا

اردو، انگلش اور ہندی میں لُٹا پُٹا کے معانیدیکھیے

لُٹا پُٹا

luTaa-puTaa•लुटा-पुटा

مادہ: لُٹا

  • Roman
  • Urdu

لُٹا پُٹا کے اردو معانی

  • ۔(ھ) صفت۔ لوٹا ہوا۔ ؎
  • لُوٹا ہوا، خستہ حال، جس کا سب کچھ چھن گیا ہو.

صفت

  • البیلا، چھبیلا؛ چٹخارے دار، گُھلا ملا.

اسم، مذکر

  • مال و اسباب، استربستر.

Urdu meaning of luTaa-puTaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔(ha) sifat। lauTaa hu.a।
  • luu.oTaa hu.a, Khastaahaal, jis ka sab kuchh chhin gayaa ho
  • albelaa, chhabiilaa; chaTKhaaredaar, ghulaa mila
  • maal-o-asbaab, astar bistar

English meaning of luTaa-puTaa

  • irregularly or loosely folded, wretched, ruined, miserably poor or low

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لُٹا پُٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لُٹا پُٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone