تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لُکْھیا" کے متعقلہ نتائج

لُکْھیا

چغل خور یا اِدھر کی اُدھر لگانے والی، بیوا، رنڈی، بدکار، آوارہ پھرنے والی عورت، نہایت چالاک اور عیّار عورت

لِکِھیا

لکھا ہوا ، نوشتہ

کَرْموں لِکَھیّا

قسمت لکھنے والا، کاتبِ تقدیر

لِکھا

لکھنا (رک) کا ماضی، تحریر کیا، رقم کیا، تراکیب میں مستعمل.

لِکّھا

لِکّھی

لکھا، معیّن، مقرّرہ، طے شدہ، حکم قضا و قدر سے معیّن، بیشتر مدّت کے لیے مستعمل

لَکّھا

لاکھوں کا (ہجوم وغیرہ کے لئے)

لَکّھی

लाखी (घोड़ा)

لِکْھنا

لکھ جانا، تحریر میں آنا

لکھے

لِکھے

لکھا (رک) کی مغیّرہ حالت اور جمع ، تراکیب میں مستعمل.

لِکھائی

لکھنے کا کام، لکھنے کا عمل، تحریری کام یا لکھنے کا طرز، لکھت، لکھاوٹ

لِکھا ہے

روایت میں آیا ہے

لِکھ

لکھنا (رک) کا امر ، تراکیب میں مستعمل.

لاکھ

کتنا ہی، ہر چند ، بہتیرا.

اردو، انگلش اور ہندی میں لُکْھیا کے معانیدیکھیے

لُکْھیا

lukhyaa•लुख्या

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

لُکْھیا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چغل خور یا اِدھر کی اُدھر لگانے والی، بیوا، رنڈی، بدکار، آوارہ پھرنے والی عورت، نہایت چالاک اور عیّار عورت

Urdu meaning of lukhyaa

  • Roman
  • Urdu

  • chugulkhor ya udhar kii idhar lagaane vaalii, beva, ranDii, badkaar, aavaaraa phirne vaalii aurat, nihaayat chaalaak aur ayyaar aurat

लुख्या के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • चुग़लख़ोर या इधर की उधर लगाने वाली, विधवा, रंडी, व्यभिचारिणी स्त्री, आवारा फिरने वाली स्त्री, चालाक और धूर्त औरत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لُکْھیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لُکْھیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone