تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَکّھا" کے متعقلہ نتائج

لَکّھا

لاکھوں کا (ہجوم وغیرہ کے لئے)

لَکّھا روزَہ

وہ روزہ جس میں لاکھ روزوں یا بہت زیادہ روزوں کا ثواب ہو ، بڑا روزہ ، زیادہ ثواب والا روزہ.

لَکّھاں

لاکھوں.

لَکّھا بیسْوا

بڑی مکّار عورت، کُٹنی، رنڈی، طوائف

نَو لَکّھا ہار

نولاکھ روپے کی قیمت کا ہار، نہایت قیمتی اور بڑھیا ہار، جو اکثر راجاؤں یا بادشاہوں کے پاس ہوتا تھا

نَو لَکّھا ہار پَہنانا

اپنا قیمتی ہار کسی کے گلے میں ڈالنا، نیز نہال کردینا، خوش کردینا، مالا مال کردینا، بہت زیادہ مال و دولت دینا، بہت بڑا عوض دینا

نَو لَکّھا ہار پَہَننا

نو لکھا ہار گلے میں ڈالنا ، نہایت قیمتی ہار گلے میں ڈالنا ۔

نَو لَکّھا ہار پَہنا دے گا

نہال یا مالا مال کردے گا ، بہت بڑا عوض دے گا (طنزاً مستعمل)

اردو، انگلش اور ہندی میں لَکّھا کے معانیدیکھیے

لَکّھا

lakkhaaलक्खा

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

لَکّھا کے اردو معانی

صفت

  • لاکھوں کا (ہجوم وغیرہ کے لئے)
  • بیش قیمت، قیمتی
  • غمّاز، چغل خور، غیبت کرنے والی عورت
  • بیسوا، فاحشیہ، عیّار

Urdu meaning of lakkhaa

  • Roman
  • Urdu

  • laakho.n ka (hujuum vaGaira ke li.e
  • beshaqiimat, qiimtii
  • Gammaaz, chugulkhor, Giibat karnevaalii aurat
  • biisvaa, faahshiih, ayyaar

लक्खा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसमें एक ही तरह की लाखों चीजें हों। जैसे-आमों का लक्खा बगीचा।
  • जो लाखों में एक हो। बहुत बढ़ा-चढ़ा। जैसे-लक्खा योद्धा, लक्खी बेसवा (बहुत ही चतुर और धूर्त दुश्चरित्र स्त्री या वेश्या)।

لَکّھا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لَکّھا

لاکھوں کا (ہجوم وغیرہ کے لئے)

لَکّھا روزَہ

وہ روزہ جس میں لاکھ روزوں یا بہت زیادہ روزوں کا ثواب ہو ، بڑا روزہ ، زیادہ ثواب والا روزہ.

لَکّھاں

لاکھوں.

لَکّھا بیسْوا

بڑی مکّار عورت، کُٹنی، رنڈی، طوائف

نَو لَکّھا ہار

نولاکھ روپے کی قیمت کا ہار، نہایت قیمتی اور بڑھیا ہار، جو اکثر راجاؤں یا بادشاہوں کے پاس ہوتا تھا

نَو لَکّھا ہار پَہنانا

اپنا قیمتی ہار کسی کے گلے میں ڈالنا، نیز نہال کردینا، خوش کردینا، مالا مال کردینا، بہت زیادہ مال و دولت دینا، بہت بڑا عوض دینا

نَو لَکّھا ہار پَہَننا

نو لکھا ہار گلے میں ڈالنا ، نہایت قیمتی ہار گلے میں ڈالنا ۔

نَو لَکّھا ہار پَہنا دے گا

نہال یا مالا مال کردے گا ، بہت بڑا عوض دے گا (طنزاً مستعمل)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَکّھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَکّھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone