تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لُجّی" کے متعقلہ نتائج

لُجّی

میدے کی بہت پتلی پوری جو حلوے کے ساتھ کھانے کو بنائی جاتی ہے اور تلنے میں خوب پھول جاتی ہے، مانڈھا

لَجی

شرمائی ہوئی.

لَجِیا

با حیا، شرمیلا، حیا دار

لَجْیائی

لجالو، چُھوئی مُوئی، لاجونتی

لَجِین

درختوں سے جھاڑے ہوئے پتّوں سے تیار کیا ہوا چارہ، اونٹ کے منہ کا جھاگ (عموماً اونٹ کا چارہ)

لُجَین

کھری چاندی

لَجِیلی

شرمیلی، باحیا

لَجِیلا

شرمیلا، شرمگیں، حیادار، باحیا

لَجْیانا

لجانا، شرمانا

لَجَا

لجانا کا، امر، حیا، شرم، غیرت، لاج

لَجّا

وہ کیفیت جو خلاف مروت بات یا اپنی کسی کوتاہی یا جرم وغیرہ پر محسوس ہو، ندامت، شرم، حیا

لَجھی

خون اور پانی کا آمیزہ ، وہ چیز جو مرد اور عورت کی منی اور خون سے مل کر بنی ہو.

لُجَّہ

موجیں مارتا ہوا گہرا پانی، ندی کا بیچ، ندی کا سب سے گہری جگہ، بھنور، منجدھار، طوفان

لاجی

زمین ناپنے کا ایک پیمانہ.

لُج

بھن٘ور

اردو، انگلش اور ہندی میں لُجّی کے معانیدیکھیے

لُجّی

lujjii•लुज्जी

وزن : 22

دیکھیے: لُجَّہ

اشتقاق: لَجَّ

  • Roman
  • Urdu

لُجّی کے اردو معانی

ہندی - اسم، مؤنث

  • میدے کی بہت پتلی پوری جو حلوے کے ساتھ کھانے کو بنائی جاتی ہے اور تلنے میں خوب پھول جاتی ہے، مانڈھا

عربی - اسم، مؤنث

  • بڑھی چڑھی ندی، لبالب ندی

Urdu meaning of lujjii

  • Roman
  • Urdu

  • maide kii bahut patlii puurii jo halve ke saath khaane ko banaa.ii jaatii hai aur talne me.n Khuub phuul jaatii hai, maanDhaa
  • ba.Dhii cha.Dhii nadii, labaalb nadii

English meaning of lujjii

Hindi - Noun, Feminine

  • a very thin poori (fried bread) made of fine flour to eat with halwa 'sweet dish' and swells after frying

Arabic - Noun, Feminine

  • flooded river, fully filled river

लुज्जी के हिंदी अर्थ

हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मैदे की बहुत पतली पूरी जो हलवे के साथ खाने को बनाई जाती है और तलने में ख़ूब फूल जाती है, मानढा

अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बढ़ी-चढ़ी नदी, लबालब नदी

لُجّی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لُجّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

لُجّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone