تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لُڑَکْھنا" کے متعقلہ نتائج

لُڑَکْھنا

رک : لڑھکنا

لُڑْکانا

کسی چیز (عموماً گول چیز) کو سطح زمین وغیرہ پر آہستہ سے آگے کی طرف بڑھا دینا، کسی چیز کو ڈھلکانا

پَتَّھر لُڑْکانا

ثقیل اور بھدے الفاظ استعمال کرنا ؛ پتھر پھسلانا .

گولی لُڑْکانا

قیاسی گدے لگانا ، فضول باتیں کرنا ، گپ مارنا.

لُڑَکْنا

لڑکانا (رک) کا لازم ؛ گیند کی طرح زمین پر گھومتے ہوئے چلنا ، ڈھلکنا

لُڑَھکْنا

بے اختیار الٹنا پلٹنا یا کروٹیں بدلنا ایک جگہ سے دوسری جگہ چلا جانا، ڈھلکنا، غلطاں ہونا، پھسلنا

لِکْھنا

لکھ جانا، تحریر میں آنا

لُڑْھکانا

ڈھلکانا، ڈھکیلنا، گرانا

لُڑَکْنا پُڑَکْنا

اچانک لڑک جانا ، گرتے پڑتے چلنا

لَڑْکوں

لڑکا کی جمع بہ حالت مغیرہ، تراکیب میں مستعمل

لاکْھنا

(جڑائی و میناکاری) زیور میں نگوں کی بیٹھک کے اندر نگوں کو صحیح بٹھانے کے لئے لاکھ بھرنا، جڑائی کرنے کے لئے زیور کو لاک میں جمانا

لُڑْھنا

لُڑھکنا

لَکْھنا

دکھائی دینا ، نظر آنا.

لُڑَکْنی

لڑھکنے کا عمل، لوٹنی، غلطیدگی، قلابازی

لَڑَکْپَنا

لڑکپن

اردو، انگلش اور ہندی میں لُڑَکْھنا کے معانیدیکھیے

لُڑَکْھنا

lu.Dakhnaa•लुड़खना

دیکھیے: لُڑَھکْنا

  • Roman
  • Urdu

لُڑَکْھنا کے اردو معانی

  • رک : لڑھکنا

Urdu meaning of lu.Dakhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha lu.Dhaknaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لُڑَکْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لُڑَکْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone