تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لوڑَھکْنا" کے متعقلہ نتائج

لوڑَھکْنا

رک : لُڑھکنا .

لُڑَھکْنا

بے اختیار الٹنا پلٹنا یا کروٹیں بدلنا ایک جگہ سے دوسری جگہ چلا جانا، ڈھلکنا، غلطاں ہونا، پھسلنا

لَڑْکوں

لڑکا کی جمع بہ حالت مغیرہ، تراکیب میں مستعمل

لُڑَکْنا

لڑکانا (رک) کا لازم ؛ گیند کی طرح زمین پر گھومتے ہوئے چلنا ، ڈھلکنا

لُڑَکْھنا

رک : لڑھکنا

لُڑْکانا

کسی چیز (عموماً گول چیز) کو سطح زمین وغیرہ پر آہستہ سے آگے کی طرف بڑھا دینا، کسی چیز کو ڈھلکانا

لوڑھنا

کپاس سے بنولے علیحدہ کرنا، بیننا، چننا

لُڑھکنی

لڑھکنے کا عمل یا کیفیت، لوٹنی، غلطیدگی

لُڑْھکانا

ڈھلکانا، ڈھکیلنا، گرانا

لُڑَھکْواں

لڑھکنے والا ، لڑھکنے کی کیفیت والا

لُڑَکْنی

لڑھکنے کا عمل، لوٹنی، غلطیدگی، قلابازی

لُڑَکْنا پُڑَکْنا

اچانک لڑک جانا ، گرتے پڑتے چلنا

لُڑْھکَنی کھانا

۔ قلا بازی کھانا۔

لُڑَکنِیاں کھانا

قلابازیاں کھانا، لڑھکنا، لوٹنا

لَڑْکوں کا بابا ہے

لڑکوں سے بھی زیادہ شریر ہے ، بہت ہی شرارتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں لوڑَھکْنا کے معانیدیکھیے

لوڑَھکْنا

lo.Dhaknaa•लोढ़कना

دیکھیے: لُڑَھکْنا

  • Roman
  • Urdu

لوڑَھکْنا کے اردو معانی

  • رک : لُڑھکنا .

Urdu meaning of lo.Dhaknaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha lu.Dhaknaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لوڑَھکْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لوڑَھکْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone