تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لاکھوں" کے متعقلہ نتائج

لاکھوں

لاکھ کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

لاکھوں میں

بہت سوں میں، بہت سارے لوگوں میں، مجمع میں

لاکھوں میں ایک

بہت سوں میں ایک ، منتخبِ روزگار.

لاکھوں کوس

بہت دور، بے حد فاصلے پر

لاکھوں مَن کا

بہت وزنی ، بہت بھاری ، سب پر بھاری.

لاکھوں میں کھیلْنا

بہت دولتمند ہونا ، بہت پیسہ ہونا.

لاکھوں پَر بھاری

کوئی مقابلہ نہیں کرسکتا۔ لاثانی ہے بے نظیر ہے۔ ؎

لاکھوں تَدْبِیریں کَرْنا

بہت تجویزیں سوچنا.

لاکھوں جُوتیاں پَڑْنا

بہت ذلیل و رُسوا ہونا.

لاکھوں میں پانی پَڑْنا

بڑا نقصان ہونا ، زیاں ہونا ، بہت گھاٹا ہونا.

لاکھوں مَن کا ہونا

۔۱۔بہ بھاری اور بوجھل ہونا۔ نہایت وزنی ہونا۔ (کنایۃً) بات میں استقلال ہونا۔ صاحب عزّت و وقار ہونا۔ بھاری بھرکم ہونا۔ ؎

لاکھوں پَر پانی پَڑْنا

بڑا نقصان ہونا ، زیاں ہونا ، بہت گھاٹا ہونا.

لاکھوں گَھڑے پانی پَڑْنا

نہایت خجل اور شرمسار ہونا ، شرمندہ ہونا .

لاکھوں بَلائیں لینا

بہت صدقے قربان ہونا .

لاکھوں جَتَن کَرْنا

رک : لاکھ جتن کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں لاکھوں کے معانیدیکھیے

لاکھوں

laakho.n•लाखों

اصل: سنسکرت

وزن : 22

واحد: لاکھ

  • Roman
  • Urdu

لاکھوں کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • لاکھ کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

صفت

  • ہزاروں، لاتعداد، بے شمار، کثیر، بہت

شعر

Urdu meaning of laakho.n

  • Roman
  • Urdu

  • laakh kii jamaa niiz muGiirah haalat, taraakiib me.n mustaamal
  • hazaaron, laataadaad, beshumaar, kasiir, bahut

English meaning of laakho.n

Noun, Masculine, Plural

  • lacs, lakhs

Adjective

लाखों के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • लाख का बहुवचन, कई लाख तथा लघु

विशेषण

  • अत्यधिक, विशेषतः असंख्य

لاکھوں کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لاکھوں)

نام

ای-میل

تبصرہ

لاکھوں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone