تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"luck" کے متعقلہ نتائج
luck کے لیے اردو الفاظ
luck کے اردو معانی
اسم
- قسمت، نصیب، مقدر
- بخت
- بھاگ
- اتفاق
- واقعات کے تسلسل میں جو کچھ اتفاقاً انسان کو پیش آئے
- تقدیر
- خوش قسمتی یا کامیابی، جو اتفاق کا نتیجہ خیال کی جائے
- کوئی چیز جس پر خوش قسمتی محمول کی جائے
luck के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- क़िस्मत, नसीब, मुक़द्दर
- बख़्त
- भाग
- इत्तिफ़ाक़
- वाक़ि'आत के तसलसुल में जो कुछ इत्तिफ़ाक़न इंसान को पेश आए
- तक़दीर
- ख़ुश-क़िस्मती या कामयाबी, जो इत्तिफ़ाक़ का नतीजा ख़याल की जाए
- कोई चीज़ जिस पर ख़ुश-क़िस्मती महमूल की जाए
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
لاکِٹ
گلے میں پہنے کا ایک زیور جس میں طلائی یا نقری گول مگونا یا چوکور خانہ سونے یا چاندی کی زنجیریا ریشمی تاگے میں لگا ہوتا ہے اور سینے پر لٹکا رہتا ہے، طلائی یا نقرئی خانہ جس میں تصویر وغیرہ بطوریادگاررکھتے ہیں، گلے کا تعویذ
لاک اَپ
حوالات تھانے کے اندر عارضی قید خانہ جہاں ملزموں کوعارضی طورپر مقدمہ قائم ہونے تک رکھا جاتا ہے.
wheel lock
تواریخ: ایک طرح کا توپ بندوق کا گھوڑا جس میں ایک فولادی پہیّا چقماق وغیرہ سے رگڑ کھاتا تھا۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (luck)
luck
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔