تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لوٹْتا پِیٹْتا" کے متعقلہ نتائج

لوٹْتا پِیٹْتا

رک : لوٹتا پوٹتا .

لوٹْتا پوٹْتا

لڑھکتا پڑھکتا ، لڑھکنیاں کھاتا ہوا گرتا پڑتا .

ٹَھنْڈا لوہا کیوں پیٹْتا ہے

مراد : کیوں بے فائدہ محنت کرتا ہے .

پَٹّا لَوٹْنا

رک : پٹا اُلٹنا.

لیٹْنا پوٹْنا

لیٹ کر کروٹیں لینا، آرام کرنا، سونا

لُٹْنا پِٹْنا

رک: لُٹا، خستہ حال ہونا، لوٹا جانا، تباہ ہونا، برباد ہونا.

لوٹْنا پوٹْنا

پیٹنا لٹانا، سونا سُلانا، بے تکلّفانہ جہاں جی چاہے پڑ رہنا.

لُڑْھتا پُڑْھتا

لوٹتا پوٹتا ، لڑکنیاں کھاتا ہوا ، افتان و خیزاں ، گرتا پڑتا

ٹَھنْڈا لوہا پِیٹْنا

بے فائدہ یا فضول محنت کرنا، لا حاصل کام کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں لوٹْتا پِیٹْتا کے معانیدیکھیے

لوٹْتا پِیٹْتا

loTtaa-piiTtaa•लोटता-पीटता

  • Roman
  • Urdu

لوٹْتا پِیٹْتا کے اردو معانی

فعل متعلق

  • رک : لوٹتا پوٹتا .

Urdu meaning of loTtaa-piiTtaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha lauTtaa poTtaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لوٹْتا پِیٹْتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لوٹْتا پِیٹْتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone