تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لُڑْھتا پُڑْھتا" کے متعقلہ نتائج

لُڑْھتا پُڑْھتا

لوٹتا پوٹتا ، لڑکنیاں کھاتا ہوا ، افتان و خیزاں ، گرتا پڑتا

لُڑَھکْتا پُڑَھکْتا

لوٹتا پوٹتا ، لڑھکنیاں کھاتا ، گِرتا پڑتا ، افتان و خیزاں

لِکْھنا پَڑْھنا

۱. نوشت و خواند ، لکھائی پرھائی.

پَڑْھنا لِکْھنا

تعلیم پانا، علم حاصل کرنا، پڑھائی لکھائی کا کام

پھاہا لَگانا

پھاہے کو زخم پر رکھ کر چپکانا

پَلِیتا لَگانا

آگ سلگانا، بتی جلا کر بھٹی میں رکھنا؛ توپ وغیرہ کو بتی دکھانا، توڑا لگانا؛ آگ لگانا، جلانا۔

پھایا لَگانا

پھاہے کو زخم پر رکھ کر چپکانا، رک: پھاہا رکھنا.

لَڑائی پاڑْنا

پُھوٹ ڈالنا ، لڑائی کرنا

لوہا پِلانا

strengthen

لوٹْتا پوٹْتا

لڑھکتا پڑھکتا ، لڑھکنیاں کھاتا ہوا گرتا پڑتا .

لِکْھنا آوے نَہ پَڑْھنا آوے ، مُحَمَّد فاضِل نام بَتاوے

ایسے شخص کے متعلق کہتے ہیں جو عالمانہ وضع رکھےاور پڑھا لکھا نہ ہو.

پاتال کی خَبَر لانا

تہ یا گہرائی تک پہن٘چنا ، پوشیدہ راز یا چھپی ہوئی بات معلوم کر لینا.

لِکْھنا پَڑْھنا کَرے وَہی گاڑی گھوڑا چَڑھے وَہی

جو لکھتا پڑھتا ہے وہی امیر بنتا ہے ، وہی عزّت پاتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں لُڑْھتا پُڑْھتا کے معانیدیکھیے

لُڑْھتا پُڑْھتا

lu.Dhtaa pu.Dhtaa•लुढ़ता पुढ़ता

  • Roman
  • Urdu

لُڑْھتا پُڑْھتا کے اردو معانی

  • لوٹتا پوٹتا ، لڑکنیاں کھاتا ہوا ، افتان و خیزاں ، گرتا پڑتا

Urdu meaning of lu.Dhtaa pu.Dhtaa

  • Roman
  • Urdu

  • lauTtaa poTtaa, la.D kanniiyaa.n khaataa hu.a, uftaan-o-Khiizaa.n, girtaa pa.Dtaa

लुढ़ता पुढ़ता के हिंदी अर्थ

  • लोटता-पोटता, गिरता-पड़ता, लड़कनियाँ खाता हुआ, लुढ़कता हुआ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لُڑْھتا پُڑْھتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لُڑْھتا پُڑْھتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone