تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"loom" کے متعقلہ نتائج
loom کے لیے اردو الفاظ
loom کے اردو معانی
اسم، فعل لازم
- کھڈّی
- کرگہ
- دھاگے یا سوت کو بُن کر کپڑا بنانے کی مشین یا کل
- بننے کا فن یا عمل
- بنائی
- (جہاز_رانی) پتوار کا حصہ جو پھل اور دستے کے درمیان ہوتا ہے
- دھندلی شکل مثلاً کسی چیز کی جو فاصلے سے یا دھند میں سے دیکھی جائے
- (برطانوی) ایک قسم کی مرغابی
- غیر_واضح طور پر ظاہر ہونا یا غیر_واضح اور بڑا دکھائی دینا
- کسی کے تصور میں بڑے قد_و_قامت میں ظاہر ہونا
- خوف_ناک نظر آنا
- دھندلا سا نظر آنا
- (مجازاً) دھمکانا
- ڈرانا
loom के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा, अकर्मक क्रिया
- खुड्डी
- करगा
- धागे या सूत को बुन कर कपड़ा बनाने की मशीन या कल
- बुनने का फ़न या 'अमल
- बुनाई
- (जहाज़-रानी) पतवार का हिस्सा जो फल और दस्ते के दरमियान होता है
- धुँदली शक्ल मस्लन किसी चीज़ की जो फ़ासले से या धुंद में से देखी जाए
- (बर्तानवी) एक क़िस्म की मुर्ग़ाबी
- ग़ैर-वाज़ेह तौर पर ज़ाहिर होना या ग़ैर-वाज़ेह और बड़ा दिखाई देना
- किसी के तसव्वुर में बड़े क़द-ओ-क़ामत में ज़ाहिर होना
- ख़ौफ़नाक नज़र आना
- धुँदला सा निज़र आना
- (मजाज़न) धमकाना
- डराना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
لومْڑی کے شِکار کو جائِیے تو شیر کا سامان کِیجئے
چھوٹے سے کام کے لیے بہت انتظام کرنا چاہیے ، ادنیٰ کام میں بھی بڑا انتظام چاہیے.
لُمِیٹَر
۔(فارسی میں لُمْب۔ بزرگ۔ سنگین سے لمبر (رائے فارسی سے) بمعنی فربہ۔ گندہ تھا) صفت۔ ۱۔ضرورت سے زیادہ لانبا بد قطع لانبا۔ ۲۔لانبا اور احمق آدمی۔
لِیمُوں
ترنج کے نوع کا گول رسیلا پھل جس کا ترش عرق عام طور پر کھانوں میں استعمال ہوتا ہے، ایک کھٹا پھل، نیبو
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (loom)
loom
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔