تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لُمِیٹَر" کے متعقلہ نتائج

لُمِیٹَر

۔(فارسی میں لُمْب۔ بزرگ۔ سنگین سے لمبر (رائے فارسی سے) بمعنی فربہ۔ گندہ تھا) صفت۔ ۱۔ضرورت سے زیادہ لانبا بد قطع لانبا۔ ۲۔لانبا اور احمق آدمی۔

لَمیٹی

(ارضیات) لمیٹا (رک) سے متعلق ، لمیٹا کا.

لِمِیٹَڈ

محدود ؛ تھوڑا ، کم .

لیٹی

پڑی، اُفقی، آڑی (عمودی کی ضد)

لَکِیر

وہ نشان جو خط کی شکل میں کسی چیز کی سطح پر پڑ جائے، لیک، ریکھا، دھاری، لائن

لَپیٹا

آس پاس، حد، لگ بھگ، قریب قریب، تقریباً، اندازاً

لَپیٹے

ایک خاص قسم کی چنے کی موٹی روٹی

لیٹَری

جنگی جھڑپ ، چھوٹی سی بے قاعدہ لڑائی ، نونک جھونک ، چھوٹی ٹکڑیوں میں لڑنا .

لَیٹْرِن

جائے ضرور خصوصاً جو کسی کیپ ، ہسپتال یا بیرکوں میں ہو ، پاخانہ .

لِمّی

न्याय-परिभाषा में एक तर्क, ऐसा किस कारण है।

لِمِیٹَڈ کَمْپَنی

وہ تجارتی ادارہ یا کمپنی جس کے شرکاء کی تعداد محدود اور سرمایہ مشترکہ ہو اور نفع نقصان میں وہ اپنے اپنے سرمائے کے مطابق شریک ہوں.

لَپیٹ

لپٹے جانے کی صورتِ حال، پیچ، بل، تہ

لَیٹَر بَم

ڈاک کے ذریعے بھیجا جانے والا بم .

لیٹے جانا

پسرے جانا ، ہمت ہار دینا ، کم ہمت ہو جانا ؛ نہایت خوشامد درآمد کرنا ، بِچھے جانا .

لیٹ

لیٹنا (رک) کا امر، تراکیب میں مستعمل

اردو، انگلش اور ہندی میں لُمِیٹَر کے معانیدیکھیے

لُمِیٹَر

lumiiTar•लुमीटर

  • Roman
  • Urdu

لُمِیٹَر کے اردو معانی

  • ۔(فارسی میں لُمْب۔ بزرگ۔ سنگین سے لمبر (رائے فارسی سے) بمعنی فربہ۔ گندہ تھا) صفت۔ ۱۔ضرورت سے زیادہ لانبا بد قطع لانبا۔ ۲۔لانبا اور احمق آدمی۔

Urdu meaning of lumiiTar

  • Roman
  • Urdu

  • ۔(faarsii me.n lum॒ba। buzurg। sangiin se lambar (raay faarsii se) bamaanii farba। gandaa tha) sifat। १।zaruurat se zyaadaa laanbaa badaqtaa laanbaa। २।laanbaa aur ahmaq aadamii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لُمِیٹَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

لُمِیٹَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone