تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لولَک" کے متعقلہ نتائج

لولَک

جھمکا، آویزہ، کان کی لو کا زیور

لولکا

کھٹا ساگ، چوکا، ترسا

لولْکی

چھوٹا آویزہ

لَولاک

حدیث قدسی 'لَوْلاکَ لَما خَلَفْتُ الْاَفْلاکَ' (یعنی اگر نہ ہوتی تیری ذات (اے محمدؐ) البتہ میں پیدا نہ کرتا آسمانوں کو) کی طرف اشارہ

لالَک

سُرخی.

لولَہ

भुने हुए अन्न का आटा, सत्।।

لَلَک لَلَک کَر

گڑگڑا کر ، بہت عاجزی سے.

لَلَکْ

امنگ، شوق، چاؤ، آرزو، تمنّا

لُولُو

موتی، گہر، مروارید

لُولا

جس کے ہاتھ بیکار ہو گئے ہوں، لُنجا

لُولی

lame-feminine

لولا

لٹکن، لولک، بچے کا عضو تناسل، پُھنّو

لولو

بچوں کا آلۂ تناسل، پھنو، للو، لولی

لولی

محرم کی سینہ بند

لَولاکی

مقامِ قدس کی بلندی پر پہنچانے والی ، عظمت والی

اردو، انگلش اور ہندی میں لولَک کے معانیدیکھیے

لولَک

lolak•लोलक

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

لولَک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جھمکا، آویزہ، کان کی لو کا زیور
  • نتھ
  • کٹوری کے بیچ میں لٹکتی ہوئی چیز، لٹکن

Urdu meaning of lolak

  • Roman
  • Urdu

  • jhumkaa, aavezaa, kaan kii lo ka zevar
  • nath
  • kaTorii ke biich me.n laTaktii hu.ii chiiz, laTkan

English meaning of lolak

Noun, Masculine

  • pendant, ear-drop, ear-ring
  • an ornament for the nose

लोलक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • झुमका, कान का झुमका, कान की लौ का आभुषण, नथ या बाली आदि में पिरोया जाने वाला मोती जो लटकता रहता है
  • कटोरी के मध्य लटकती हुई वस्तु, लटकन
  • बड़ी घड़ी का पेंडुलम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لولَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

لولَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone