تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لوہو کَرنا" کے متعقلہ نتائج

لوہو کَرنا

خون کرنا ، صدمہ پہنچانا ، دکھ دینا

لَہو کرنا

بے مزہ کرنا، تلخی، بے لطفی پیدا کرنا، غصہ دلا کر مزہ کھونا

لوہا کَرْنا

لوہا دینا، استری کرنا

لُولُو کَرنا

احمق بنانا، پاگل بنانا، لُولُو کہہ کر چھیڑنا

لوہُو پانی کَرنا

رک : لہو پانی ایک کرنا ؛ اپنے آپ کو نہایت تکلیف اور اذیت دینا ، بے حد رنج سہنا.

لوہُو پانی ایک کَرنا

رک : لہو پانی ایک کرنا ؛ سخت محنت کرنا یا بہت رنج اُٹھانا

لوہو کو پانی کَرْنا

لہو کو پانی کرنا ، خون کو پتلا کرنا.

دِل لَہُو کَرْنا

انتہائی صدمہ پہن٘چانا

لَہُو پانی کَرْنا

رک : لہو پانی ایک کرنا.

دِل کو لَہُو کَرْنا

سخت محنت کرنا ، مشقت کرنا ، ریاضت کرنا

جِگَر لَہُو کَرنا

۔ہمّت توڑ دینا۔ کمال صدمہ پہنچانا۔ ؎

لَہُو خُشْک کَرنا

خوف زدہ کرنا

لَہُو کو پانی کَرْنا

کسی سخت بیماری کا آدمی کے خون کو پانی کر دینا، خون کی سرخی کا جاتا رہنا، خون میں حرارت کا نہ ہونا، سخت جانفشانی کرنا، سخت محنت کرنا، جان ماری کرنا

لَہُو سَفید کَرْنا

سرد مہری سے پیش آنا ، بے مروّتی اختیار کرنا .

لَہُو کو جَل کَرْنا

خون کو پانی کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں لوہو کَرنا کے معانیدیکھیے

لوہو کَرنا

loho karnaa•लोहो करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

لوہو کَرنا کے اردو معانی

  • خون کرنا ، صدمہ پہنچانا ، دکھ دینا

Urdu meaning of loho karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • Khuun karnaa, sadma pahunchaanaa, dukh denaa

लोहो करना के हिंदी अर्थ

  • ख़ून करना, सदमा पहुंचाना, दुख देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لوہو کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لوہو کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone