تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَہُو پانی کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

لَہُو پانی کَرْنا

رک : لہو پانی ایک کرنا.

لَہُو کو پانی کَرْنا

کسی سخت بیماری کا آدمی کے خون کو پانی کر دینا، خون کی سرخی کا جاتا رہنا، خون میں حرارت کا نہ ہونا، سخت جانفشانی کرنا، سخت محنت کرنا، جان ماری کرنا

لَہُو پانی ایک کَرْنا

جان ہلکان کرنا، اپنے کو ہلاکت میں ڈالنا، اپنی جان کو نہایت تکلیف دینا (رنج یا غصّے سے) ، بہت رنج اُٹھانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں لَہُو پانی کَرْنا کے معانیدیکھیے

لَہُو پانی کَرْنا

lahuu paanii karnaaलहू पानी करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

لَہُو پانی کَرْنا کے اردو معانی

  • رک : لہو پانی ایک کرنا.
  • کسی مرض کے سبب خون میں پانی کا بڑھ جانا ، خون کی سرخی کا زائل ہو جانا .
  • ۔رنج و غصّہ میں مبتلا کرنا۔ کمال رنج اُٹھانا۔ ۲۔ کمال مَشَقَّت کرنا۔ ؎

Urdu meaning of lahuu paanii karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha lahuu paanii ek karnaa
  • kisii marz ke sabab Khuun me.n paanii ka ba.Dh jaana, Khuun kii surKhii ka zaa.il ho jaana
  • ۔ranj-o-gussaa me.n mubatlaa karnaa। kamaal ranj uThaanaa। २। kamaal mashakkat karnaa।

लहू पानी करना के हिंदी अर्थ

  • ۱. रुक : लहू पानी एक करना
  • ۔रंज-ओ-गु़स्सा में मुबतला करना। कमाल रंज उठाना। २। कमाल मशक्कत करना।
  • ۲. किसी मर्ज़ के सबब ख़ून में पानी का बढ़ जाना, ख़ून की सुर्ख़ी का ज़ाइल हो जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لَہُو پانی کَرْنا

رک : لہو پانی ایک کرنا.

لَہُو کو پانی کَرْنا

کسی سخت بیماری کا آدمی کے خون کو پانی کر دینا، خون کی سرخی کا جاتا رہنا، خون میں حرارت کا نہ ہونا، سخت جانفشانی کرنا، سخت محنت کرنا، جان ماری کرنا

لَہُو پانی ایک کَرْنا

جان ہلکان کرنا، اپنے کو ہلاکت میں ڈالنا، اپنی جان کو نہایت تکلیف دینا (رنج یا غصّے سے) ، بہت رنج اُٹھانا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَہُو پانی کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَہُو پانی کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone