تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لوہان٘گی" کے متعقلہ نتائج

لوہان٘گی

وہ لاٹھی جس پر لوہے کی کیل اور حلقے لگے ہوئے ہوتے ہیں، لوہے کی سلاخ

لُہانگی

لوہانگی، لوہے کی سلاخ یا سریا

لَونگی

پان کی ایک قسم

لُنگی

وہ کپڑا جو کمر سے لے کر گھٹنوں یا پنڈلیوں تک بان٘دھتے ہیں، تہہ بند

لُنگا

لنگارا، بے شرم، بدتمیز، لُچّا

لَہنْگا

عورتوں کا ایک پاٹ کا بڑے گھیر والا پاجامہ، گھاگرا، ہندو عورتوں کاج پائجامہ

لَونگِیَہ

(نباتیات) ایک کاسۂ گل جو پانچ آزاد پنکھڑیوں پر مشتمل ہوتا ہے (لاط: Caryophyllaceous).

لانگا

اندازہ

لَونگِیا

رک : لونگی.

لَنگا

لنگڑا ، اپاہج ، معذور (بطورِ تضحیک مستعمل) .

لَنگی

کشتی کا ایک داؤں جس میں اپنی ایک ٹانگ لنگڑی کر کے حریف کی ٹانگ میں اڑا کر اسے گرایا جاتا ہے

لِنْگَہ

पूरी टाँग, पाँव की उँगलियों से रान की जड़ तक का अवयव ।

لَوّامَگی

ملامت کرنے کا عمل ، ملامت گیری .

لَونگ

گرم مسالے کے ایک درخت کی کلی جو بہت خوشبودار اور ذائقے میں بہت تیز ہوتی ہے اور جسے کھلنے سے پہلے توڑ کر سکھا لیا جاتا ہے، کرن، قرنفل

لانگھ

لانگ، پھلانگ

اردو، انگلش اور ہندی میں لوہان٘گی کے معانیدیکھیے

لوہان٘گی

lohaangii•लोहांगी

اصل: ہندی

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

لوہان٘گی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ لاٹھی جس پر لوہے کی کیل اور حلقے لگے ہوئے ہوتے ہیں، لوہے کی سلاخ
  • بھالا

Urdu meaning of lohaangii

  • Roman
  • Urdu

  • vo laaThii jis par lohe kii kiil aur halqe lage hu.e hote hain, lohe kii salaakh
  • bhaalaa

English meaning of lohaangii

Noun, Feminine

  • a stick with iron on its upper or lower or both ends,

लोहांगी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ऐसी लाठी जिसके ऊपरी या निचले अथवा दोनों सिरों पर लोहा लगा हो
  • भाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لوہان٘گی)

نام

ای-میل

تبصرہ

لوہان٘گی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone