تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"latin" کے متعقلہ نتائج

latin

قدیم روما کی اطالوی زبان جو لیٹیم (وسطی اطالیہ) سے چلی۔.

lateen

تکونے بادبان والا جہاز۔.

لاتیں

لات کی جمع، تراکیب میں مستعمل، ٹان٘گیں

لَٹَن

وہ فصل جو موسم سے پہلے بوئی جائے (یہ اچھی نہیں ہوتی)

latten

تانبے اور جست کا مرکب اکثر چادروں کی شکل میں لپٹا ہوا جو پہلے زمانے میں یادگاری اشیا اور کلیسائی ظروف وغیرہ میں استعمال ہوتا تھا۔.

litany

(الف) دعائوں کا مقررہ سلسلہ جو گرجا کی عبادت یا جلوس میں پادری پڑھتے ہیں اور حاضرین جو ا باً مقررہ کلمات دہراتے جاتے ہیں (ب) (the Litany ) وہ دعائیں جو کتاب الادعیہ Book of Common Prayer میں شامل ہیں۔.

لاطِینی

روم یا وہاں کے باشندوں سے منسوب

لاتِینی

رک : لاطینی جو زیادہ مستعمل ہے.

Latin-American

lateen-rigged

latin quarter

پيرَس کا ايک علاقَہ

latin cross

لاطينی صَليب

Latin square

lateen sail

لاطِینِیَّت

لاطینی ہونے کی حالت، لاطینی زبان یا اسلوب کا خاص رنگ .

latin کے لیے اردو الفاظ

latin

latin کے اردو معانی

اسم، صفت

  • لاطینی
  • رومی سلطنت کی زبان
  • قدیم اطالیہ کے ملک لاطیم (Latium) کا باشندہ
  • لاطینی اقوام جیسے اطالیہ، ہسپانیہ یا فرانس کا کوئی رکن
  • لاطینی امریکا کا باشندہ
  • رومن کیتھولک کلیسا کا رکن جو ایسٹرن آرتھوڈوکس چرچ سے الگ ہے

صفت

  • لاطینی
  • اطالوی، ہسپانوی فرانسیسی یا بالخصوص لاطینی امریکی اقوام سے متعلق جو قدیم روم کی زبان سے ماخوذ زبانیں یا ان کی جدید/ تازہ تر صورتیں استعمال کرتے ہیں
  • قدیم لاطیم (Latium) سے متعلق یا اس کے باشندوں کے بارے میں

latin के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, विशेषण

  • लातीनी
  • रूमी सलतनत की ज़बान
  • क़दीम अतालिया के मुलक लातीम (Latium) का बाशिंदा
  • लातीनी अक़्वाम जैसे अतालिया, हसपानीया या फ़्रांस का कोई रुकन
  • लातीनी अमरीका का बाशिंदा
  • रोमन कैथोलिक किलीसा का रुकन जो इस्टर्न आर्थोडोक्स चर्च से अलग है

विशेषण

  • लातीनी
  • इतालवी, हिसपानवी फ़्रांसीसी या बिलख़सूस लातीनी अमरीकी अक़्वाम से मुताल्लिक़ जो क़दीम रुम की ज़बान से माख़ूज़ ज़बानें या उन की जदीद/ ताज़ा तर सूरतों इस्तिमाल करते हैं
  • क़दीम लातीम (Latium) से मुताल्लिक़ या इस के बाशिंदों के बारे में

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (latin)

نام

ای-میل

تبصرہ

latin

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone