تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"linden" کے متعقلہ نتائج
linden کے لیے اردو الفاظ
linden کے اردو معانی
اسم
- شجر لائم
- لنڈن
- کھٹا
- ٹیلیا (Tilia ) جنس کا کوئی درخت جس کے زرد اور دودھیا رنگ کے پھول اور دل کی شکل کے پتے ہوتے ہیں مثلا یورپی ٹیلیا جسے ترش لیموں بھی کہتے ہیں
- زیزفون
- ایک بڑی امریکی نوع جسے بیس وڈ (basewood) بھی کہتے ہیں
- دونوں اکثر پودوں کو سایہ فراہم کرنے کے لیے کاشت کیے جاتے ہیں
- ایسے درختوں کی لکڑی
linden के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- शजर लाइम
- लंडन
- खट्टा
- टीलया (Tilia ) जिन्स का कोई दरख़्त जिस के ज़र्द और दूधिया रंग के फूल और दिल की शक्ल के पत्ते होते हैं मसला योरपी टीलया जिसे तुर्श लेमूँ भी कहते हैं
- ज़ीज़फ़ोन
- एक बड़ी अमरीकी नौ जिसे बीस वुड (basewood) भी कहते हैं
- दोनों अक्सर पौदों को साया फ़राहम करने के लिए काशत किए जाते हैं
- ऐसे दरख़्तों की लक्कड़ी
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
lindane
کیمیا: سائیکلوہیکسینcyclohexane سے اخذ کردہ ایک بے رنگ قلمی کلورین آمیز مادّ ہ جو کرم کُش کے طور پر استعمال ہوتا ہے۔.
لَونڈوں گھیری
وہ عورت جولڑکوں سے رغبت رکھتی ہو، جو لڑکوں کو ساتھ لگائے رکھے یا لڑکے اُسے گھیرے رہیں.
لینا دینا کُچھ نَہِیں اور گَٹْھری والے ہُوت
ایسے موقع پر کہتے ہیں جب کوئی بے عمل اور ناکارہ شخص صرف دعوے اور شیخی کے ذریعے لوگوں کو مرعوب کرنا چاہتا ہے ، ناحق کسی کا وقت خراب کرتا ہے.
داتا داتا مَر گئے اور رہ گئے مکھی چُوس، لین دین کو کچھ نہیں لڑنے کو موجود
کسی گزارش مند کا کہنا جسے کچھ نہیں ملا، سخی مر گئے اور کنجوس رہ گئے، دیتے دِلاتے کچھ نہیں لڑنے کو تیّار رہتے ہیں
لینا دینا کام ڈوم ڈھاڑیوں کا محبت عجب چیز ہے
ٹالنے والے کے متعلق کہتے ہیں، جو کام کو ٹال دیے اور ٹال مٹول کرے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (linden)
linden
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔