تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"lindane" کے متعقلہ نتائج

lindane

کیمیا: سائیکلوہیکسینcyclohexane سے اخذ کردہ ایک بے رنگ قلمی کلورین آمیز مادّ ہ جو کرم کُش کے طور پر استعمال ہوتا ہے۔.

لُنڈْھنا

کسی ظرف کا اوندھا ہوجانا

لُنڈھانا

کسی سیّال شے کو برتن میں سے گرانا، ضائع کرنا، اصراف سے کام لینا

لَونڈوں

لونڈا (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل.

لُنْڈِیانا

لڑھکنا، ڈھلکنا

لَنْدَنی

لنڈن سے منسوب، لندن کا نیز لندن کا باشندہ، ولایتی

لَونڈوں ہائی

لڑکوں میں بیٹھنے اُٹھنے والی ، لڑکوں سے رغبت یا صحبت رکھنے والی عورت

لَنْدَرَہ

लंदन, इंग्लैंड की राजधानी।

لَنْدَنی چُوتِیا

بہت بڑا بیوقوف .

لَونڈوں گھیری

وہ عورت جولڑکوں سے رغبت رکھتی ہو، جو لڑکوں کو ساتھ لگائے رکھے یا لڑکے اُسے گھیرے رہیں.

لَونڈوں کَھدیری

زن بدکار، آوارہ عورت، وہ عورت جسے لڑکوں سے فعل کرانے کی لت ہو

لین دین

۷. برتاؤ ، معاملہ.

پَتَّھر لُنڈھانا

ثقیل اور بھدے الفاظ استعمال کرنا

گَھڑے لُنڈھانا

گھڑوں کا پانی بہانا، خجالت، کسی کو شرمندہ کرنا

گَھڑے لُنڈھنا

۔ لازم۔ ؎

lindane کے لیے اردو الفاظ

lindane

lindane کے اردو معانی

اسم، صفت

  • ایک قلمی سفید سفوفی مادہ جو قریباً تمام تر بینزین ہیکسا کلورائیڈ کا گاماہم ترکیب ہے اور جو کیڑوں اور جڑی بوٹیوں کو تلف کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے

lindane के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, विशेषण

  • एक क़लमी सफ़ैद सफ़ोफ़ी माद्दा जो क़रीबन तमाम तर बेंज़ीन हीकसा कलोराईड का गामा हम तरकीब है और जो कीड़ों और जड़ी बूटियों को तलफ़ करने के लिए इस्तिमाल होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (lindane)

نام

ای-میل

تبصرہ

lindane

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone