تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لِیْکھ" کے متعقلہ نتائج

لِیْکھ

چھوٹی جُوں، دھک یا جُوں کا انڈا

لیکھ

لیکھا، لکھا ہوا

لِیقَہ

دوات میں ڈالا جانے والا ریشمی یا سوتی کپڑا، جو روشنائی میں ڈبویا رہتا ہے

لیکھ جاگْنا

نصیب جاگنا، قسمت کُھلنا

لیکھ دار

تحریر کرنے والا ، منشی.

پَتَّھر کی لِیْکھ

رک : پتھر کی لکیر .

لیکھا

حساب، حساب کتاب

لیکھے

لیکھا کی جمع نیز مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، قسمت، نصیب

لیکھا پَڑھی

کسی سمجھوتہ یا عرضی یا معاہدہ کو لکھ کر پختہ کرنا، (کسی خاص مسئلے یا معاملہ پر) خط و کتابت

لیکھا کَرْنا

حساب کرنا، حساب دیکھنا، لین دین کی مطابقت کرنا

لیکھا ہونا

حال ہونا ، حشر ہونا.

لیکھے والا

ساہوکار نیز محاسب (اکاؤنٹنٹ).

لِیکھیں

لیکھ کی جمع، جوؤں کے انڈے

لیکھا لینا

حساب لینا، حساب فہمی کرنا

لیکھا ڈالْنا

حساب شروع کرنا، کسی کا حساب جاری کرنا، کھاتا کھولنا

اردو، انگلش اور ہندی میں لِیْکھ کے معانیدیکھیے

لِیْکھ

liikh•लीख

اصل: سنسکرت

وزن : 21

موضوعات: حشرات

  • Roman
  • Urdu

لِیْکھ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چھوٹی جُوں، دھک یا جُوں کا انڈا
  • گاڑی کے پہیوں کا نشان، آمد و رفت کا نشان، لکیر، گڑیارا
  • خدمت گاروں کا انعام، لیک
  • رِیت، روایت، رسوم
  • ڈگر ، راستہ (عموماً) کچّا راستہ

Urdu meaning of liikh

  • Roman
  • Urdu

  • chhoTii jo.on, dhak ya jo.o.n ka anDaa
  • gaa.Dii ke pahiiyo.n ka nishaan, aamad-o-rafat ka nishaan, lakiir, ga.D yaara
  • Khidmat gaaro.n ka inaam, liik
  • riit, rivaayat, rasuum
  • Dagar, raasta (umuuman) kachchaa raasta

English meaning of liikh

Noun, Feminine

  • nit, the egg of a louse, small louse

लीख के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • जूँ का अंडा
  • एक बहुत छोटी तौल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لِیْکھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

لِیْکھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone