تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لِئی" کے متعقلہ نتائج

لِئی

گھلا ہوا آٹا، جو آگ پر پکا کر گاڑھا اور لیس دار کیا گیا ہو اور جو کاغذ وغیرہ چپکانے کے کام میں آئے، لیہی

لَئی

بہت، بہت زیادہ، نیز کئی

لَئِیں

تک .

لَئِیق

لائق، قابل، صاحبِ لیاقت (یہ لفظ عربی نہیں ہے لائق سے بگاڑ کر بنا لیا ہے، فصحاء اِس کی جگہ لائق بولتے ہیں)

لَئِیم

کمینہ، ناکس، دوں فطرت، فرومایہ نیز بخیل

لَئِیف

رک : لائف ، زندگی .

لَئِیمُ الطَّبْعی

طبیعت کی کنجوسی یا کمینگی، خِسّت

لَئِیمُ الطَّبع

خسیس، وہ شخص جس کی طبیعت میں کنجوسی اور فسق ہو

لَئِیمی

کمینگی ، بخیلی ، خِسَّت .

لَئِیم زادَہ

لئیم کا بیٹا، مراد: بخیل نیز کمینہ

اُس نَر کے بھی ایک دِن، پَڑے گَلے میں پھانْد، جِس نے چوری لُوٹ پَر لئی کَمَریا بانْدْھ

لِئے

واسطے، خاطر، سبب، برائے

لائی

فصل کی کٹائی ، وہ غلّہ جو فصل کاٹنے کی اجرت میں دیا جائے.

لَحی

جبڑا

لَٹی

بازاری عورت، بیسوا، رنڈی، کسبی

اردو، انگلش اور ہندی میں لِئی کے معانیدیکھیے

لِئی

li.ii•लिई

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

لِئی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • گھلا ہوا آٹا، جو آگ پر پکا کر گاڑھا اور لیس دار کیا گیا ہو اور جو کاغذ وغیرہ چپکانے کے کام میں آئے، لیہی
  • گاڑھا آمیزہ

Urdu meaning of li.ii

  • Roman
  • Urdu

  • ghulaa hu.a aaTaa, jo aag par pakka kar gaa.Dhaa aur laisdaar kiya gayaa ho aur jo kaaGaz vaGaira chipkaane ke kaam aa.e, liihii
  • gaa.Dhaa

English meaning of li.ii

Noun, Feminine

  • adhesive paste made from starch or some starchy substance like flour
  • paste

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لِئی)

نام

ای-میل

تبصرہ

لِئی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone