تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"leaf" کے متعقلہ نتائج
leaf کے لیے اردو الفاظ
leaf کے اردو معانی
اسم
- پتا
- پتی، برگ
- پنکھڑی
- ورق
- پتری
- پات
- (نباتیات) ڈنٹھل کی بیرونی بغلی روئیدگی جو چوڑی، چپٹی اور عموماً سبز ہوتی ہے اور ضیائی تالیف کے ذریعے خوراک پیدا کرتی ہے
- تجارتی پیداوار کے طور پر بعض پودوں جیسے تمباکو اور چائے کے پتے
- اوراق
- پتے سے مشابہ کوئی چیز، جو چوڑی اور چپٹی ہو
- دھات کی پتلی چادر
- تہ یا پرت
- چربی کی تہ، بالخصوص جو سؤر کے گردوں پر ہوتی ہے
- کاغذ کی اکہری موٹائی، جیسے کتابی شکل میں جو آگے پیچھے چھپے ہوئے دو صفحات کی حامل ہو
- پھسلنے والا، قبضہ دار یا الگ ہو جانے والا چپٹا حصہ، جیسے کسی دروازے، شٹر یا میز کے اوپر کا
- ورقی کمانی (leaf spring) کی ایک تہ
- پٹ (کواڑ کا)
- تہ
- لٹکن
- بازو
- پنکھ
- پنا
فعل لازم
- (نباتیات) پتے آنا یا لگنا جیسے جھاڑی میں
- کاغذات یا صفحات گرداں ہونا
فعل متعدی
- پلٹنا، الٹنا جیسے صفحات کا
leaf के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- पता
- पत्ती, बर्ग
- पंखड़ी
- वर्क़
- पुत्री
- पात
- (नबातीयात) डंठल की बैरूनी बग़ली रोईदगी जो चौड़ी, चपटी और उमूमन सबज़ होती है और ज़याई तालीफ़ के ज़रीये ख़ुराक पैदा करती है
- तिजारती पैदावार के तौर पर बाअज़ पौदों जैसे तंबाकू और चाय के पत्ते
- औराक़
- पते से मुशाबेह कोई चीज़, जो चौड़ी और चपटी हो
- धात की पुतली चादर
- ता या परत
- चर्बी की ता, बिलख़सूस जो सर के गुर्दों पर होती है
- काग़ज़ की इकहरी मोटाई, जैसे किताबी शक्ल में जो आगे पीछे छिपे हुए दो सफ़हात की हामिल हो
- फिसलने वाला, क़बज़ादार या अलग हो जाने वाला चपटा हिस्सा, जैसे किसी दरवाज़े, शटर या मेज़ के ऊपर का
- वर्की कमानी (leaf spring) की एकता
- पिट (किवाड़ का
- ता
- लटकन
- बाज़ू
- पंख
- पन्ना
अकर्मक क्रिया
- (नबातीयात) पत्ते आना या लगना जैसे झाड़ी में
- काग़ज़ात या सफ़हात गर्दां होना
सकर्मक क्रिया
- पलटना, उल्टना जैसे सफ़हात का
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
leafhopper
Cicadellidae خاندان کا کیڑا یا ٹڈا جو پودوں کا رس پی جاتا ہے اور بیماریاں پھیلاتا ہے ، ہرا ٹڈا۔.
لاف دَھرنا
(مقابلے میں) بے قر بنانا، رنگ پھیکا کرنا، (اپنا) نفوق جتانا یا ثابت کرنا نیز (اپنی چیز کی) بڑائی کرنا. یو تو کڑوا ہے.
لا فَتا
عربی مصرع ”لافتاالاعلی لاسیف اَلّا ذوالفقار“ (حضرت علی سے بڑھ کر کوئی جوان (بہادر) نہیں اور (ذوالفقار) سے بڑھ کر کوئی تلوار نہیں) کا مخفّف .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (leaf)
leaf
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔