تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لے دے" کے متعقلہ نتائج

لے دے

کبھی لینا کھبی دینا۔ (کنایۃً) سرزنش، ان سے بڑی لے دے ہوئی، بہت عرصہ ہوا۔ ہندوستان کے اخباروں میں بڑی لے دے ہوچکی ہے

لے دے کے

اور تمام چیزوں کو چھوڑ کر یا تمام چیزوں میں سے .

لے دے رَہْنا

اعتراض کرنا ، نکتہ چینی کرنا ، دھون٘س جمانا .

لے دے کَر

تمام ، سارا .

لے دے کَرنا

سرزنش کرنا، لعنت ملامت کرنا، ڈانٹنا ڈپٹنا

لے دے ہونا

باز پُرس ، پکڑ دھکڑ .

لے دے کے یہ ہے

بہمہ حال یہی ہے اور کچھ نہیں

لے دے مَچْنا

شور و ہنگامہ برپا ہونا .

لے دے آٹا کٹھوتی میں

خود غرض آدمی کو ہر وقت اپنے مطلب سے کام ہوتا ہے

میری تو لے دے کے ساری کَمائی یَہی ہے

(عور) ایک یا دو بچوں والی عورت کہتی ہے اور ہے سے پہلے ان کا نام یا تعداد بیان کرتی ہے

دے لے کے

خیرات کر کے ، لے دے کے.

ٹُکْڑے دے دے بَچْھڑا پالا، سِینگ لے کَر مارَن آیا

ناخلف اولاد، محسن کش شخص جو نیکی کے بدلے بدی کرے

اِس ہاتھ دے اُس ہاتھ لے

جیسی کرنی ویسی بھرنی، انسان جو کرتا ہے فوراً اس کا ویسا ہی صلہ پاتا ہے

اَللہ دے (اور) بَندَہ لے

مَرْد وہ ہے جو دے اَور نَہ لے، اَور نِیم مَرْد وہ ہے جو دے اَور لے، نا مَرْد وہ ہے جو نَہ دے اَور نَہ لے

بزرگوں کا قول ہے کہ بہادر وہ ہے جو دیتا ہے یعنی سخاوت کرتا ہے مگر کسی سے لیتا نہیں ، نیم بہادر وہ ہے جو دیتا بھی ہے اور لیتا بھی ، بزدل اور نالائق وہ ہے جو لیتا تو ہے مگر دیتا کسی کو نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں لے دے کے معانیدیکھیے

لے دے

le-de•ले-दे

اصل: ہندی

وزن : 22

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

لے دے کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کبھی لینا کھبی دینا۔ (کنایۃً) سرزنش، ان سے بڑی لے دے ہوئی، بہت عرصہ ہوا۔ ہندوستان کے اخباروں میں بڑی لے دے ہوچکی ہے
  • جلد لینے اور جلد دینے کا عمل، (مجازاً) دوڑ دھوپ، جدوجہد، سعی و کوشش
  • لعنت ملامت، ڈانٹ ڈپٹ، لتاڑ (پرکے ساتھ مستعمل)
  • تکرار، حجّت، جھگڑا، دنگا فساد

شعر

Urdu meaning of le-de

  • Roman
  • Urdu

  • kabhii lenaa khubii denaa। (kanaa.en) sarzanish, un se ba.Dii le de hu.ii, bahut arsaa hu.a। hinduustaan ke aKhbaaro.n me.n ba.Dii le de hochukii hai
  • jald lene aur jald dene ka amal, (majaazan) dau.D dhuup, jadd-o-jahad, su.ii-o-koshish
  • laanat malaamat, DaanT DapaT, lataa.D (par ke saath mustaamal
  • takraar, hujjat, jhag.Daa, dangaa fasaad

English meaning of le-de

Noun, Feminine

  • take and give

ले-दे के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • लेने और देने की क्रिया या भाव, लेन-देन।
  • सांसारिक काम-धन्धे और झगड़े-बखेड़े। उदा० हर एक पड़ा है अपनी ले-दे में। बच्चन।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لے دے)

نام

ای-میل

تبصرہ

لے دے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone