تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"laze" کے متعقلہ نتائج

laze

کاہلی میں مبتلا ہونا، اینڈنا ۔.

لَجی

شرمائی ہوئی.

لَذْع

(طب) کسی تیز چیز سے سطحِ عضو میں جلن یا خراش ہونا، سوزش، جلن

لاذِع

چبھن یا سوزش پیدا کرنے والا، جلانے والا، تکلیف پہنچانے والا

لاجی

زمین ناپنے کا ایک پیمانہ.

لِیجے

۱. (توجہ یا خطاب کے لیے احتراماً مستعمل) سنیے ، دیکھیے ، ملاحظہ کیجیے.

لَجَا

لجانا کا، امر، حیا، شرم، غیرت، لاج

لَہْجَہ

لفظ ادا کرنے کی آواز، تلفّظ، طرزِ کلام، بولنے کا انداز

لَجّا

وہ کیفیت جو خلاف مروت بات یا اپنی کسی کوتاہی یا جرم وغیرہ پر محسوس ہو، ندامت، شرم، حیا

لذاع

جلن ڈالنے والا، سوزش پیدا کرنے والا

لَظیٰ

دوزخ کے پانچوں طبقے کا نام، جحیم، جہنم، سعیراور سقر سے نیچے اور ہاویہ و حطمہ سے اوپر کا طبقۂ دوزخ

لَحْظَہ

کن انکھیوں سے دیکھنے کا وقفہ، گوشۂ چشم سے ایک بار نگاہ کرنا مراد: پل، لمحہ، دَم بھر، آن واحد، دم کے دم

لَجائی

شرمائی ہوئی، جھینپی ہوئی، حیا سے متاثر

لَج

شرم، حیا

لاعِجَہ

जलानेवाला।

laze کے لیے اردو الفاظ

laze

leɪz

laze کے اردو معانی

اسم، فعل لازم، فعل

  • سُست ہونا
  • کاہل ہونا یا بیکار چلنا پھرنا

فعل متعدی

  • (وقت) کاہلی سے گزارنا ( away کے ساتھ مستعمل)

اسم

  • سُستی کا عمل یا زمانہ
  • کاہلی
  • سستی
  • آلکس
  • سہل انگاری

laze के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, अकर्मक क्रिया, क्रिया

  • सुसत होना
  • काहिल होना या बेकार चलना फिरना

सकर्मक क्रिया

  • (वक़्त) काहिली से गुज़ारना ( away के साथ मुस्तामल

संज्ञा

  • सुसती का अमल या ज़माना
  • काहिली
  • सस्ती
  • आ लुक्स
  • सहल अंगारी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (laze)

نام

ای-میل

تبصرہ

laze

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone