تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَوٹھی" کے متعقلہ نتائج

لَوٹھی

جوان لڑکی، ہٹّی کٹّی لڑکی.

لُوٹی

زبردستی چھینی گئی

لَوٹھا

موٹی تازی، صحت مند، خوب تندرست

لَٹھی

کھیت وغیرہ میں بنائی جانے والی سیدھی نالی جس میں بیج ڈالے جاتے ہیں، ہل وغیرہ کی مدد سے بنائی جانے والی سیدھی قطار یا حد بندی.

لاٹھی

اوسط درجے کو موٹی اور قدرے لمبی لکڑی (عموماً بانس کی) عصا، چوب دستی، ڈنڈا

لوٹی

small utensil for water

لوٹھ

رک : لوٹ بمعنی نوٹ .

لیٹی

پڑی، اُفقی، آڑی (عمودی کی ضد)

لَٹی

بازاری عورت، بیسوا، رنڈی، کسبی

لَٹا

کمزور، دبلا، لاغر، نحیف، نزار، بیماری کے سبب جھٹکا ہوا

لَوْٹ

بازگشت، واپسی پلٹنا، (عموماً تراکیب میں مستعمل)

لُوٹا

لُوٹنا کا فعلِ ماضی نیز حالیۂ تمام، تراکیب میں مستعمل

لُٹا

وہ شخص یا سامان جو لُوٹ لیا گیا ہو، تراکیب میں مستعمل

لاٹی

ایک قسم کی بڑی ، خاکی اور سیاہ رنگ کی چیل جس کے بال و پر پان٘و تک ہوتے ہیں ، لوندھی.

لُٹّی

مٹّی کا لوٹا ، بدھنا ، لٹیا.

اردو، انگلش اور ہندی میں لَوٹھی کے معانیدیکھیے

لَوٹھی

lauThii•लौठी

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

لَوٹھی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • جوان لڑکی، ہٹّی کٹّی لڑکی.

Urdu meaning of lauThii

  • Roman
  • Urdu

  • javaan la.Dkii, haTii kaTii la.Dkii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَوٹھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَوٹھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone