تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"laugh" کے متعقلہ نتائج
laugh کے لیے اردو الفاظ
laugh کے اردو معانی
فعل لازم
- خوش ہونا
- ہنسنا
- مضحکہ اڑانا، تمسخر کرنا
- ٹھٹھا مارنا
- زور دار ہنسی یا قہقہے کے ذریعے جس میں چہرے اور جسم کی حرکات بھی شامل ہوں خوشی، تفریح، دل لگی، تمسخر، طنز و تضحیک وغیرہ کا اظہار ہونا
- مسرور ہونا
- خوش طبع ہونا یا ہنسی اڑانا
- خوش و خرم یا درخشاں ظاہر ہوتا
- کھلکھلانا
- بشاش ہونا
- متبسبم ہونا
فعل متعدی
- قہقہہ لگا کر ظاہر کرنا
- قہقہے کے ذریعہ دباؤ ڈالنا یا مجبور کرنا
- قہقہہ لگانا
- کسی پر ہنسنا
- ہنسی اڑانا
- طنز کرنا
- تضحیک کرنا
- مضحکہ اڑانا
- دل لگی کرنا
- بنانا
- تبسم کرنا
اسم
- قہقہہ
- ہنسی
- بے ساختہ آواز جو اچانک خوشی ظاہر کرے، یہ انسان سے خاص ہے
- خندہ
- کھلکھاہٹ
- (بول چال) کوئی مضحکہ خیز چیز
laugh के देवनागरी में उर्दू अर्थ
अकर्मक क्रिया
- ख़ुश होना
- हंसना
- मुज़हका उड़ाना, तम्सख़र करना
- ठट्ठा मारना
- ज़ोरदार हंसी या क़हक़हे के ज़रीये जिस में चेहरे और जिस्म की हरकात भी शामिल हूँ ख़ुशी, तफ़रीह, दिल लगी, तम्सख़र, तंज़-ओ-तज़हीक वग़ैरा का इज़हार होना
- मसरूर होना
- ख़ुशतबा होना या हंसी उड़ाना
- ख़ुश-ओ-ख़ुर्रम या दरख़शां ज़ाहिर होता
- खिलखिलाना
- बश्शाश होना
- मतबसबम होना
सकर्मक क्रिया
- क़हक़हा लगा कर ज़ाहिर करना
- क़हक़हे के ज़रीया दबाओ डालना या मजबूर करना
- क़हक़हा लगाना
- किसी पर हंसना
- हंसी उड़ाना
- तंज़ करना
- तज़हीक करना
- मुज़हका उड़ाना
- दिल लगी करना
- बनाना
- तबस्सुम करना
संज्ञा
- क़हक़हा
- हंसी
- बेसाख़ता आवाज़ जो अचानक ख़ुशी ज़ाहिर करे, ये इंसान से ख़ास है
- ख़ंदा
- खलखाहट
- (बोल चाल) कोई मज़हकाख़ेज़ चीज़
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
لَگھ
۔فاقہ کرنا۔ (ھ۔ بالفتح۔ نون اول غُنّہ ساکن اور بفتح سوم) مذکر (ہندو) ۱۔فاقہ۔ روزہ فعل جمع میں آنا ہے۔ اُس نے لنگھن کلئے۔ ۲۔پار اُترنا۔ عبور کرنا۔
لُغاتِ اَضْداد
وہ الفاظ جو متضاد معنی دیتے ہیں جیسے عربی میں مولاَ بمعنی مالک بھی ہے اور بمعنی غلام بھی
لُغَت تَراشْنا
نئے نئے الفاظ و محاورات وضع کرنا ، نئے معنی پہنانا ، لفاظی کرنا ، انوکھے اور غیر مانوس الفاظ استعمال کرنا.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (laugh)
laugh
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔