تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَتْم" کے متعقلہ نتائج

لَتْم

छाती पर मारना।

لَطْم

थप्पड़ मारना, चाँटा लगाना।

لَطْمَہ

پانی کا تھپیڑا، تھپیڑا دریا کا، دریا کی موج

لَطْمَہ کھانا

طمانچہ کھانا، تھپیڑا کھانا

لَطْمَہ خور

تھپّڑ کھانے والا ، صدمہ اُٹھانے والا ، چوٹ سہنے والا .

لِتْمَسی

لتمس (رک) سے منسوب ، تراکیب میں مستعمل.

لِتْمَسی کاغَذ

وہ کاغذ جس کو لتمس سے رنگا گیا ہو یہ تیزاب میں سرخ ہوجاتا ہے اور الکلی میں پھر نیلا ہو جاتا ہے.

لَطْمات

'लत्म' का बहु., तमाचे, थप्पड़।

لَتا

وہ پودا جو زمین پر پھیل جاتا ہے یا رسّی وغیرہ کے سہارے درختوں اور عمارتوں وغیرہ پر چڑھ جاتا ہے، بیل، لٹکتی شاخ

لَتّی

لَٹّو کی ڈوری، وہ کپڑا جو کبوتر کو بُلانے کے لیے بان٘س پر باندھتے ہیں، موباف، چوٹی بند، وہ لمبی دھجی جو پتنگ کے پنچھالے میں بندھی ہوتی ہے

لَتّا

۱. پھٹا پرنا کپڑا ، چادر کا ٹکڑا ، پارچہ ، کپڑا.

لَتّے

لتّا کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

لَتَّہ

پرانا کپڑا ، چیتھڑا ، کپڑے کا ٹکڑا.

لَتُّو

لاتیں مارنے والا.

لَتْہا

لاتیں مارنے والا گھوڑا

اردو، انگلش اور ہندی میں لَتْم کے معانیدیکھیے

لَتْم

latm•लत्म

اصل: عربی

लत्म के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

  • छाती पर मारना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَتْم)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَتْم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone