تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لَسوڑا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لَسوڑا کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
لَسوڑا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ایک نہایت چیپ دارپھل اور اس کے درخت کا نام، اس درخت کے پتے کچھ گولائی لیے ہوئے ہوتے ہیں، اس کے پھل چھوٹے بیر کے برابر ہوتے ہیں اورگچھوں میں لگتے ہیں، پکنے پر پھل میں لسدار گُودا ہو جاتا ہے جو گوند کی طرح چپکتا ہے، یہ گودا کھان٘سی اور دمہ کی دوا کے طور پر استعمال ہوتا ہے، پتے بیڑی کے اوپر لپیٹنے کے کام آتے ہیں، چھال کی ریشے سے رسے پٹے جاتے ہیں لکڑی مضبوط ہوتی ہے اور کشتی وغیرہ بنانے کے کام آتی ہے، پھولوں کی ترکاری اور کچے پھل کے اچار بھی بناتے ہیں، سپستان
Urdu meaning of laso.Daa
- Roman
- Urdu
- ek nihaayat chiip daarphal aur is ke daraKht ka naam, is daraKht ke patte kuchh golaa.ii li.e hu.e hote hain, is ke phal chhoTe biir ke baraabar hote hai.n aur guchchho.n me.n lagte hain, pakne par phal me.n lasdaar guu.odaa ho jaataa hai jo guund kii tarah chipaktaa hai, ye guudaa khaansii aur dama kii davaa ke taur par istimaal hotaa hai, pate bii.Dii ke u.upar lapeTne ke kaam aate hain, chhaal kii reshe se rasse paTTe jaate hai.n lakk.Dii mazbuut hotii hai aur kashtii vaGaira banaane ke kaam aatii hai, phuulo.n kii tarkaarii aur kachche phal ke achaar bhii banaate hain, sapastaan
English meaning of laso.Daa
Noun, Masculine
- glutinous berry, fruit of the plant Cordia myxa, used medicinally or for making pickles, Cordia Myxa, Cordia Latifolia
लसोड़ा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- मंझोले आकार का एक प्रकार का छोटा पेड़ जिसके पत्ते बीड़ियाँ बनाने के काम आते हैं
- उक्त पेड़ के फल जो बेर के-से होते हैं, इनमें लसदार गूदा होता है, और ओषधि में इनका प्रयोग होता है, उक्त वक्ष का फल जो प्रायः छोटे बेर के बराबर होता और खाँसी, दमे आदि रोगों में गुणकारी माना जाता है, लभरा, लिटोरा, लसोड़ा
- एक प्रकार का छोटा पेड़, सपिस्ताँ, श्लेष्मांतक, लसोढ़ा, इसकी पत्तियाँ गोल गोल और फल बेर के से होते हैं, यह वसंत में पत्तियाँ झाड़ता है, और हिंदुस्तान में प्रायः सर्वत्र पाया जाता है, फल मे बहुत ही लसदार गूदा होता है, यह फल औषध के काम में आता है और सूखी खाँसी को ढीली करने के लिये दिया जाता है, फारसी में इसे सपिस्ताँ कहते हैं, हकीम लोग मिस्त्री मिलाकर इसका अवलेह (चटनी) बनाते हैं, जो खाँसी में चाटने के लिये दिया जाता है, संस्कृत में भी इसे शलेष्मांतक कहते हैं, इसका अचार भी बनता है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
لَسوڑا
ایک نہایت چیپ دارپھل اور اس کے درخت کا نام، اس درخت کے پتے کچھ گولائی لیے ہوئے ہوتے ہیں، اس کے پھل چھوٹے بیر کے برابر ہوتے ہیں اورگچھوں میں لگتے ہیں، پکنے پر پھل میں لسدار گُودا ہو جاتا ہے جو گوند کی طرح چپکتا ہے، یہ گودا کھان٘سی اور دمہ کی دوا کے طور پر استعمال ہوتا ہے، پتے بیڑی کے اوپر لپیٹنے کے کام آتے ہیں، چھال کی ریشے سے رسے پٹے جاتے ہیں لکڑی مضبوط ہوتی ہے اور کشتی وغیرہ بنانے کے کام آتی ہے، پھولوں کی ترکاری اور کچے پھل کے اچار بھی بناتے ہیں، سپستان

لِسوڑا

لَسَوڑا

لِسَوڑا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
zimmadaarii
ज़िम्मादारी
.ذمہ داری
guarantee, responsibility, liability, trust
[ Billi ke gale mein ghanti baandhne ki zimmedari kaun lega ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mashshaaq
मश्शाक़
.مَشّاق
proficient, expert
[ Mashshaq ustad chand gazlen sirf kahin-kahin islah de kar durust kar dete hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
sulh
सुल्ह
.صُلْح
treaty, reconciliation, rapprochement
[ Kabootar-bazon mein apsi sulh huyi ki ek dusre ke pakDe hue kabootar wapas karenge ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
shu'uur
शु'ऊर
.شُعُور
wisdom, intelligence, consciousness, sense, mannerly
[ Hamne taleem ke sath-sath shuoor bhi hasil kiya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mazluum
मज़लूम
.مَظْلُوم
treated cruelly, an oppressed person
[ Hukoomat ne mazloom kisanon ki awaz par dhyan diya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kaarobaar
कारोबार
.کَارُوْبار
business, trade
[ Ram ki sakht mehnat se uska karobar din-raat phal-phool raha hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ijaara
इजारा
.اِجارَہ
rent, lease, monopoly
[ Waqti zaroorat ke liye ijara par makan hi le liya jaye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ahliyat
अहलियत
.اَہْلِیَت
ability, eligibility, capability
[ Ahmad tahqeeq karne ki ahliyat rakhta hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
saudaa
सौदा
.سَودا
trade, goods, groceries
[ Sauda kiye baghair koyee bhi saman nahin kharidna chahiye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
haafiza
हाफ़िज़ा
.حافِظَہ
good memory, memory
[ Budhape mein hafiza kaam nahin deta hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (لَسوڑا)
لَسوڑا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔