تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لِکَھت پَڑَھت" کے متعقلہ نتائج

لِکَھت پَڑَھت

آپس میں تحریری اقرار ہونے کا عمل، اقرار نامہ لکھا جانا، تحریری عہد و پیمان یا دستاویز لکھےجانے کا عمل، کسی امر یا واقعے کا اندراج

لَکَھت پَڑَھت ہونا

be indited, be reduced to writing (an agreement or legal document)

لِکھے نَہ پَڑْھے نام مُحمّد فاضِل

ناموزوں نام، نام بڑا اور عمل خراب

لِکھا پَڑھا

تعلیم یافتہ، خواندہ، سیکھا ہوا، آموختہ، تحریری، اقبال، اقرار نامہ

پَڑھا لِکھا

خواندہ، تعلیم یافتہ

لِکّھا پَڑھی

دستاویز لکھنے کا عمل، کسی امر کے لئے تحریری کاوش کرنے کا عمل

لِکھ پَڑْھ کَر

اندراج کر کے ، لکھ کر ، تحریر میں لاکر.

لِکھے نَہ پَڑھے دُودھ مارے کَڑھے

لیاقت کچھ نہیں مگر مزے اُڑاتا ہے

لِکھے نَہ پَڑھے دُودھ مارے کَڑے

لِکھ پَڑْھ کَر ڈُبونا

ضائع کرنا، تباہ کرنا.

لِکھے مُوسیٰ پَڑھے خُدا

کھیت کا لِکھا پَڑھا

(لکھنؤ) گنوار ، کسان ، دہقان ، دیہاتی ، ہل چلانے والا .

پَڑھ پَتَّھر لِکھ روڑا بَھئے ، اِینٹیں باندھ کَچَہْری گَئے

پوری کوشش کے باوجود علم سے بہرہ رہے

لِکھ لوڑھا پَڑْھ پَتَّھر

اس شخص کے بارے میں کہتے ہیں جو لِکھ پڑھ کر بھی نالائق ہو

پَڑھا لِکھا جاہِل

وہ شخص جو تعلیم یافتہ ہونے کے باوجود جاہلوں کی سی باتیں کرے ، بیوقوف ، کودن .

اردو، انگلش اور ہندی میں لِکَھت پَڑَھت کے معانیدیکھیے

لِکَھت پَڑَھت

likhat-pa.Dhat•लिखत-पढ़त

وزن : 1212

  • Roman
  • Urdu

لِکَھت پَڑَھت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • آپس میں تحریری اقرار ہونے کا عمل، اقرار نامہ لکھا جانا، تحریری عہد و پیمان یا دستاویز لکھےجانے کا عمل، کسی امر یا واقعے کا اندراج

Urdu meaning of likhat-pa.Dhat

  • Roman
  • Urdu

  • aapas me.n tahriirii iqraar hone ka amal, iqraarnaamaa likhaa jaana, tahriirii ahd-o-paimaan ya dastaavez likhe jaane ka amal, kisii amar ya vaaqe ka indiraaj

लिखत-पढ़त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी सौदे या समझौते की लिखापढ़ी, दस्तावेज़ीकरण, लिखित प्रतिज्ञा बनाना, इक़रारनामा लिखा जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لِکَھت پَڑَھت)

نام

ای-میل

تبصرہ

لِکَھت پَڑَھت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone