تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَمْبُوا" کے متعقلہ نتائج

لَمْبُوا

لمبا ، وہ شخص کی ٹانگیں بہت لمبی ہوں .

لَمْبُو

لمبا، دراز قامت، لمبی ٹانگوں والا، لانبا، طویل قامت

لَمْبا

دراز، طویل

لَمْبھا

ایک قسم کا احاطہ، خرگوش

لَمْبُشا

گلے کا ایک زیور جس میں سات تار ، لڑی ، لڑیاں ہوں.

لَمْبائی

درازی، طوالت، لمبان

لَمْبِیاں

لمبی (رک) کی جمع ، تراکیب میں مستعمل

لَمْبی

گھوڑے کا لمبا قدم، گھوڑے کی ایک چال

لمبے

لمبا کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

لَمْبا کَرْنا

طول یا درازی میں بڑھانا، دراز کرنا، کھین٘چ کر طویل کرنا

لَمْبا ہونا

دراز ہونا، طویل ہونا

لَمْبا پَڑْنا

مرجانا ، لیٹ جانا.

لَمْبا سَفَر

دور کی مسافت ، دور کا سفر ، سفرِ دراز ، دنیا سے رحلت یا کوچ ، سفرِ آخرت.

لِیمْبُو

لَمْبا بَنْنا

رفو چکّر ہونا، جُل دینا، فرار ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں لَمْبُوا کے معانیدیکھیے

لَمْبُوا

lambuvaa•लम्बुवा

  • Roman
  • Urdu

لَمْبُوا کے اردو معانی

  • لمبا ، وہ شخص کی ٹانگیں بہت لمبی ہوں .

Urdu meaning of lambuvaa

  • Roman
  • Urdu

  • lambaa, vo shaKhs kii Taange.n bahut lambii huu.n

लम्बुवा के हिंदी अर्थ

  • लंबा, वह व्यक्ति जिसकी टाँगें बहुत लंबी हों

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَمْبُوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَمْبُوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone