تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَکھانا" کے متعقلہ نتائج

لَکھانا

دکھانا، دکھائی دینا، محسوس کرانا

لِکھانا

تحریر کرانا، لکھوانا، املا کروانا

لِکھانا پَڑھانا

educate, to school

تِین لَکھانا

تین درجہ یا دھار والا خنجر.

نسخہ لکھانا

پرچہ پر ادویات تحریر کرانا

چِہْرَہ لِکھانا

چہرہ لکھنا (رک) کا تعدیه.

مُچَلکَہ لِکھانا

عہد نامہ یا اقرار نامہ تحریر کرانا، کسی کام سے باز رہنے کا تحریری اقرار لے لینا

قَبالَہ لِکھانا

قبالہ لکھنا (رک) کا تعدیہ.

رَوَنّا لِکھانا

کسی قسم کا تعلق جیسے مُلازمت وغیرہ سےسبکدوش ہونا، چلتا بننا.

نام لِکھانا

دفتر یا رجسٹر میں نام درج کرانا ؛ کسی تعلیمی ادارے میں داخلہ لینا ؛ ملازمت اختیار کرنا ، ملازموں میں شامل ہونا ؛ شمار کرانا ، گنانا ۔

لِکْھنا لِکھانا

کوئی چیز تحریر کرنا ، تصنیف و تالیف کرنا.

کِتاب لِکھانا

کتاب تصنیف کرانا

کاغذ لِکھانا

دستاوی لکھانا ، تمسک کرنا۔

نوٹ لِکھانا

یادداشت لکھوانا نیز استاد کا الفاظ کے معنی و محاورات وغیرہ کی تشریح وغیرہ تحریر کرانا .

مُچَلکا لِکھانا

عہد نامہ یا اقرار نامہ تحریر کرانا ، کسی کام سے باز رہنے کا تحریری اقرار لے لینا ۔

رِپورْٹ لِکھانا

کسی واقعے یا جُرم کی اِطّلاع پولیس کو دینا .

بَخْت اَوندھے لِکھانا

کاتبان تقدیر سے نصیبے میں محرومی و ناکامی درج کرانا

پانچوں سَواروں میں نام لِکھانا یا لِکْھوانا

ناموروں کی فہرست میں خواہ مخواہ اپنا نام شامل کرنا ، لہو لگا کر شہیدوں میں داخل ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں لَکھانا کے معانیدیکھیے

لَکھانا

lakhaanaaलखाना

اصل: ہندی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

لَکھانا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • دکھانا، دکھائی دینا، محسوس کرانا

Urdu meaning of lakhaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • dikhaanaa, dikhaa.ii denaa, mahsuus karaana

English meaning of lakhaanaa

Transitive verb

  • to display, to make feel

लखाना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • किसी को कुछ लखने में प्रवृत्त करना, दिखाई देना, महसूस कराना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لَکھانا

دکھانا، دکھائی دینا، محسوس کرانا

لِکھانا

تحریر کرانا، لکھوانا، املا کروانا

لِکھانا پَڑھانا

educate, to school

تِین لَکھانا

تین درجہ یا دھار والا خنجر.

نسخہ لکھانا

پرچہ پر ادویات تحریر کرانا

چِہْرَہ لِکھانا

چہرہ لکھنا (رک) کا تعدیه.

مُچَلکَہ لِکھانا

عہد نامہ یا اقرار نامہ تحریر کرانا، کسی کام سے باز رہنے کا تحریری اقرار لے لینا

قَبالَہ لِکھانا

قبالہ لکھنا (رک) کا تعدیہ.

رَوَنّا لِکھانا

کسی قسم کا تعلق جیسے مُلازمت وغیرہ سےسبکدوش ہونا، چلتا بننا.

نام لِکھانا

دفتر یا رجسٹر میں نام درج کرانا ؛ کسی تعلیمی ادارے میں داخلہ لینا ؛ ملازمت اختیار کرنا ، ملازموں میں شامل ہونا ؛ شمار کرانا ، گنانا ۔

لِکْھنا لِکھانا

کوئی چیز تحریر کرنا ، تصنیف و تالیف کرنا.

کِتاب لِکھانا

کتاب تصنیف کرانا

کاغذ لِکھانا

دستاوی لکھانا ، تمسک کرنا۔

نوٹ لِکھانا

یادداشت لکھوانا نیز استاد کا الفاظ کے معنی و محاورات وغیرہ کی تشریح وغیرہ تحریر کرانا .

مُچَلکا لِکھانا

عہد نامہ یا اقرار نامہ تحریر کرانا ، کسی کام سے باز رہنے کا تحریری اقرار لے لینا ۔

رِپورْٹ لِکھانا

کسی واقعے یا جُرم کی اِطّلاع پولیس کو دینا .

بَخْت اَوندھے لِکھانا

کاتبان تقدیر سے نصیبے میں محرومی و ناکامی درج کرانا

پانچوں سَواروں میں نام لِکھانا یا لِکْھوانا

ناموروں کی فہرست میں خواہ مخواہ اپنا نام شامل کرنا ، لہو لگا کر شہیدوں میں داخل ہونا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَکھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَکھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone