تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لِکھا پَڑھا" کے متعقلہ نتائج

لِکھا پَڑھا

تعلیم یافتہ، خواندہ، سیکھا ہوا، آموختہ، تحریری، اقبال، اقرار نامہ

لِکھا پَڑھا گوڑ کے رَکھ دینا

لکھ پڑھ کر بھول جانا.

پَڑھا لِکھا جاہِل

وہ شخص جو تعلیم یافتہ ہونے کے باوجود جاہلوں کی سی باتیں کرے ، بیوقوف ، کودن .

پَڑھا لِکھا

خواندہ، تعلیم یافتہ

کھیت کا لِکھا پَڑھا

(لکھنؤ) گنوار ، کسان ، دہقان ، دیہاتی ، ہل چلانے والا .

اردو، انگلش اور ہندی میں لِکھا پَڑھا کے معانیدیکھیے

لِکھا پَڑھا

likhaa-pa.Dhaaलिखा-पढ़ा

نیز : لِکھا پڑھا

اصل: ہندی

  • Roman
  • Urdu

لِکھا پَڑھا کے اردو معانی

صفت

  • تعلیم یافتہ، خواندہ، سیکھا ہوا، آموختہ، تحریری، اقبال، اقرار نامہ

Urdu meaning of likhaa-pa.Dhaa

  • Roman
  • Urdu

  • taaliim-e-yaaftaa, Khavaandaa, siikhaa hu.a, aamoKhtaa, tahriirii, iqbaal, iqraarnaamaa

English meaning of likhaa-pa.Dhaa

Adjective

लिखा-पढ़ा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • शिक्षित, साक्षर, पढ़ा लिखा, पंडित, सीखा हुआ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لِکھا پَڑھا

تعلیم یافتہ، خواندہ، سیکھا ہوا، آموختہ، تحریری، اقبال، اقرار نامہ

لِکھا پَڑھا گوڑ کے رَکھ دینا

لکھ پڑھ کر بھول جانا.

پَڑھا لِکھا جاہِل

وہ شخص جو تعلیم یافتہ ہونے کے باوجود جاہلوں کی سی باتیں کرے ، بیوقوف ، کودن .

پَڑھا لِکھا

خواندہ، تعلیم یافتہ

کھیت کا لِکھا پَڑھا

(لکھنؤ) گنوار ، کسان ، دہقان ، دیہاتی ، ہل چلانے والا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لِکھا پَڑھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لِکھا پَڑھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone