تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَجْوَنْتی" کے متعقلہ نتائج

لَجْوَنْتی

چُھوئی مُوئی کا پودا

لاجْوَنْتی

ایک قسم کی چھوئی موئی، چھوئی موئی کا پودا

لَجْوَنْت

حیادار، صاحبِ غیرت

لَسْوَنْتی

لسونت(رک) سے منسوب یا متعلق ، منجمد مادّے کا ، چیپ دار .

لاجوَنْتا

شرمیلا، شرم و لحاظ والا، حیادار مرد .

لَجَونی

رک : لجونتی ، شرم والی ، باحیا.

لَاجونت

شرمیلی، باحیا، حیادار

لَونی

(گھوسی) دودھ کی چکنائی جو دہی جما کر اور بلو کر نکالی جائے، مسکا، مکّھن

لَعْنَتی

ملعون، مردود، منحوس، قابل لعنت، جس پر پھٹکار برستی ہو، پھٹکارا ہوا

لاوْنی

ایک قسم کے گیت جن میں طویل داستانیں بیان ہوتی ہیں ، مخصوص آہنگ میں گائے جانے والے عوامی گیت.

لَونڈی

لڑکی، مراد: زرخرید لڑکی، باندی، داسی، کنیز، ملازم لڑکی، خدمت کرنےوالی لڑکی، ٹہلنی

لُکْنَتی

لکنت سے منسوب ، ہکلا ، لکنت کرنے والا ، ہکلاہٹ سے بولنے والا.

لُونجی

لُن٘جا (رک) کی تانیث.

لَونگی

پان کی ایک قسم

لُونکی

رک : لُوں ، لو ، گرم ہوا کا جھونکا.

اردو، انگلش اور ہندی میں لَجْوَنْتی کے معانیدیکھیے

لَجْوَنْتی

lajvantii•लजवंती

وزن : 222

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

لَجْوَنْتی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • لاج والی، شرم والی، صاحبِ غیرت، حیادار
  • چُھوئی مُوئی کا پودا
  • بنوٹ کا ایک دانو، سپہ گری کا ایک فن

Urdu meaning of lajvantii

  • Roman
  • Urdu

  • laaj vaalii, shram vaalii, saahab-e-Gairat, hayaadaar
  • chhuu.uui.i muu.uui.i ka paudaa
  • banoT ka ek daanv, siphagrii ka ek fan

English meaning of lajvantii

Noun, Feminine

  • shy, bashful,modest
  • touch me not plant

लजवंती के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • लज्जाशील स्त्री, लज्जावान, शर्मीली, साहब-ए-ग़ैरत, हयादार
  • छुई-मुई, लजालू, धूप में या छूने पर शर्म से सिकुड़ जाने वाला एक छोटा जंगली पौधा
  • बनोट का एक दांव, सिपहगरी का एक फ़न

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَجْوَنْتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَجْوَنْتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone