تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَہْچاری" کے متعقلہ نتائج

لَہْچاری

(موسیقی) دھرپد (رک) کا ایک مقامی نام.

لاچاری

لاچارگی، مجبوری

لاچاری دَرْجَہ

مجبوری کی حالت میں .

لاچاری پَرْبَت سے بھاری

لاچاری سخت مصبیت ہے، مصیبت ادنیٰ بھی بہت ہے

لاچار

جس کے پاس چارۂ کار نہ ہو، بے بس، مجبور، ناچار

لَہْکاری

دُوردراز تک پہنچنے والی.

لاچارْگی

لاچارگی، مجبوری، معذوری، بے بسی نیز مفلسی

لاشاری

ایک بلوچ قبیلہ ہے جس کے بہت سے لوگ سندھ میں آباد ہیں.

لاچارْ کَرْنا

مجبور کرنا، بے بس کرنا، عاجز کرنا، تھکانا، اپاہج کرنا، محتاج کرنا، معذور کرنا، کام کا نہ رکھنا، نکما کرنا، مفلس بنانا، تنگ دست کرنا

لاچار ہونا

مجبور ہونا، بے بس ہونا، عاجز ہونا، مغلوب تھکنا، ہارنا

لوچْرا

وہ شخص جسے سُستی ہو ؛ نامرد ، ڈھیلا .

لَچَر

بے معنی، بے ربط، لغو، پوچ (تحریر یا بات وغیرہ)

لَچِیر

۔(ھ) صفت۔ ۱۔لغو۔ مہمل۔ بیہودہ۔ ۲۔بے تکی بات۔ انسان اور چیزدونوں کے لئے مستعمل ہے۔

لچر بات

بے تکی بات، بیہودہ بات

لَچَر پَنا

بیہودگی ، کمینگی

اردو، انگلش اور ہندی میں لَہْچاری کے معانیدیکھیے

لَہْچاری

lahchaarii•लहचारी

  • Roman
  • Urdu

لَہْچاری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (موسیقی) دھرپد (رک) کا ایک مقامی نام.

Urdu meaning of lahchaarii

  • Roman
  • Urdu

  • (muusiiqii) dhrupad (ruk) ka ek muqaamii naam

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَہْچاری)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَہْچاری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone