تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَچِیر" کے متعقلہ نتائج

لَچِیر

۔(ھ) صفت۔ ۱۔لغو۔ مہمل۔ بیہودہ۔ ۲۔بے تکی بات۔ انسان اور چیزدونوں کے لئے مستعمل ہے۔

لَچَر

بے معنی، بے ربط، لغو، پوچ (تحریر یا بات وغیرہ)

لَکِیر

وہ نشان جو خط کی شکل میں کسی چیز کی سطح پر پڑ جائے، لیک، ریکھا، دھاری، لائن

لَہِیر

۔(ھ) بروزن۔ رہبر) مذکر۔ ۱۔لبادہ۔ جُبّہ۔ ۲۔ ایک قسم کا دراز قدر توتا۔ ۳۔چَھڑ۔ نیزہ۔ عَلم۔ جھنڈا۔ نشان۔ لمبا بانس۔ ؎

لاچاری

لاچارگی، مجبوری

لُچَّیَّہ

لُچّی جوتی کی ایک قسم ؛ مراد : بدمعاش عورت.

لُچّی

بدمعاش عورت، شرارتی، بد کردار عورت

لَچَر پَنا

بیہودگی ، کمینگی

لَچَر آدمی

بیہودہ شخص ، بے وقوف آدمی

لَچَر گوئی

بیہودہ گوئی ، فضول بات کرنا

لَچَر حَرْکَت

۔بیہودہ حرکت۔ ؎

لَہْچاری

(موسیقی) دھرپد (رک) کا ایک مقامی نام.

لوچْرا

وہ شخص جسے سُستی ہو ؛ نامرد ، ڈھیلا .

لچر بات

بے تکی بات، بیہودہ بات

لچر عبارت

وہ عبارت جسمیں زور نہ ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں لَچِیر کے معانیدیکھیے

لَچِیر

lachiir•लचीर

  • Roman
  • Urdu

لَچِیر کے اردو معانی

  • ۔(ھ) صفت۔ ۱۔لغو۔ مہمل۔ بیہودہ۔ ۲۔بے تکی بات۔ انسان اور چیزدونوں کے لئے مستعمل ہے۔

Urdu meaning of lachiir

  • Roman
  • Urdu

  • ۔(ha) sifat। १।laguu। muhmal। behuuda। २।betukii baat। insaan aur chiiz dono.n ke li.e mustaamal hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَچِیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَچِیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone