تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لِفافیا" کے متعقلہ نتائج

لِفافیا

جس کی باہری بناوٹ عمدہ اور مضبوط معلوم ہو لیکن اندر سے معمولی اور کمزور ہو

لِفافِیَہ

کمزور اور بودا ، نام نہاد.

لِفافا

بناوٹ، ظاہری شان، دکھاوا

لِفافی

ملفوف ، غلاف سے ڈھکا ہوا یا غلاف نما (خلیے وغیرہ کے لیے مستعمل).

لِفافَہ

کاغذی غلاف جس میں چٹھی یا خط بند کر کے پوسٹ باکس میں ڈال دیتے ہیں، کور

لِفافا کَرْنا

لپیٹنا ، (کسی چیز کو کاغذ وغیرہ میں) بند کرنا.

لِفافا لِکْھنا

لفافے پر پتا درج کرنا.

لِفافا بَنانا

چٹّھی کا غلاف تیار کرنا ، تھیلی سینا ، پوشش بنانا ؛ ٹیپ ٹاپ کا کام کرنا ؛ دھوکا دینا.

لِفافا بَدَلْنا

ظاہری شکل تبدیل کردینا ؛ جملہ بدل دینا.

لِفافا دار

ملفرف ، بند کیا ہوا.

لِفافا چَڑھانا

ظاہری ٹیپ ٹاپ کرنا ، نمائشی دلکشی ، سجاوٹ یا پختگی وغیرہ پیدا کرنا.

لِفافا بَنا رَکْھنا

ظاہری سامان درست رکھنا، ٹھاٹ بنا رکھنا ، ظاہری ٹئپ ٹاپ بنا لینا ؛ دھوکا دینا ، دھوکے کی ٹٹی بنا رکھنا.

لِفافا کُھل جانا

بھید ظاہر ہوجانا، چالاکی سب کو معلوم ہوجانا، کچے چٹھے کا پتا چل جانا ؛ خط کے مضمون کا ظاہر ہوجانا.

لِفافا چاک کَرْنا

لفافہ کھولنا ، کاغذ کی تھیلی یا خط کا غلاف کھولنا.

لِفافا سَر بَمُہْر کَرْنا

لفافہ بند کرکے اس پر مُہر لگانا یا سیل کردینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں لِفافیا کے معانیدیکھیے

لِفافیا

lifaafiyaa•लिफ़ाफ़िया

اصل: عربی

وزن : 1212

اشتقاق: لَفَّ

  • Roman
  • Urdu

لِفافیا کے اردو معانی

صفت

  • جس کی باہری بناوٹ عمدہ اور مضبوط معلوم ہو لیکن اندر سے معمولی اور کمزور ہو
  • جوتی یا زیور وغیرہ جوکمزور اور بودی ہو

Urdu meaning of lifaafiyaa

  • Roman
  • Urdu

  • jis kii baaharii banaavaT umdaa aur mazbuut maaluum ho lekin andar se maamuulii aur kamzor ho
  • juutii ya zevar vaGaira jo kamzor aur bodii ho

English meaning of lifaafiyaa

Adjective

लिफ़ाफ़िया के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जो ऊपर से देखने भर को अच्छा या भव्य हो, पर अन्दर से थोथा या सारहीन हो
  • जूती या आभूषण आदि जो कमज़ोर और बोदी हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لِفافیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لِفافیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone