تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لِفافِیَہ" کے متعقلہ نتائج

لِفافِیَہ

کمزور اور بودا ، نام نہاد.

لِفافیا

جس کی باہری بناوٹ عمدہ اور مضبوط معلوم ہو لیکن اندر سے معمولی اور کمزور ہو

لِفافَہ

کاغذی غلاف جس میں چٹھی یا خط بند کر کے پوسٹ باکس میں ڈال دیتے ہیں، کور

لِفافا

بناوٹ، ظاہری شان، دکھاوا

لِفافی

ملفوف ، غلاف سے ڈھکا ہوا یا غلاف نما (خلیے وغیرہ کے لیے مستعمل).

لِفافَہ کرنا

دکھاوا کرنا، ہلکا سا خول یا ملمع چڑھانا

لَفِیفَہ

لپیٹی ہوئی پٹّی.

لِیفافَہ

رک : لفافہ.

لفائِفی

(تشریح) کولھے کی ہڈی کا اوپری حصہ (انگ : Ilium ).

لَفائِفَہ

(تشریح) چھوٹی آنت کا تیسرا اور آخری حصہ (انگ : Ileum).

لِفافَہ کُھلْنا

be exposed, be unmasked, a secret to be let out

لِفافَہ لِکْھنا

لفافے پر پتا درج کرنا.

لِفافَہ بنانا

(کنایۃً) ظاہری ٹیپ ٹاپ کرنا، دھوکا دینا، ہلکا سا ملمع کردینا

لِفافَہ بَدَلْنا

(کنایتاً) وضع بدلنا

لِفافَہ دار

ملفرف ، بند کیا ہوا.

اردو، انگلش اور ہندی میں لِفافِیَہ کے معانیدیکھیے

لِفافِیَہ

lifaafiya•लिफ़ाफ़िया

  • Roman
  • Urdu

لِفافِیَہ کے اردو معانی

  • کمزور اور بودا ، نام نہاد.

Urdu meaning of lifaafiya

  • Roman
  • Urdu

  • kamzor aur bodaa, naam nihaad

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لِفافِیَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

لِفافِیَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone