تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَڑْکَھڑی" کے متعقلہ نتائج

لَڑْکَھڑی

لڑکھڑانے (رک) کا عمل ، لڑکھڑاہٹ ، لڑکھڑانا ، لرزنا ، کان٘پنا

لُڑْکُھڑی

کتے وغیرہ کی مادہ کا دُم ہلا کر نر کے قدموں پر گرنا

لڑکھڑا کر چلنا

ٹھوکریں کھا کر چلنا، مستانہ چال سے چلنا، ڈگمگا کر چلنا

پیٹ کھائے اور آنکھ لَجائے ، زَبان لَڑْکَھڑائے

آدمی جس کا دیا کھاتا ہو یا جس کا محتاج ہو اس کے سامنے شرم سے کوئی ایسی بات نہیں کہہ سکتا جو اسے ناگوار گزرے.

لَڑْکائی

لڑکپن، بچپن

لِکھائی

لکھنے کا کام، لکھنے کا عمل، تحریری کام یا لکھنے کا طرز، لکھت، لکھاوٹ

لِکْھنی

لکھنے کا آلہ، قلم، کلک

لِکّھی

لکھا، معیّن، مقرّرہ، طے شدہ، حکم قضا و قدر سے معیّن، بیشتر مدّت کے لیے مستعمل

لَڑائی

ہاتھا پائی، مارپیٹ، کُشتم کُشتا، گُتَّھم گُتَّھا

لَڑکی

چھوکری، بچی

لَڑْکا

بچّہ، بالک، طفل، کودک، چھوکرا

لاکھی

لاکھ سے نسبت یا تعلق رکھنے والا، لاکھ کا بنا ہوا

لَکْڑی

سخت دل ، کٹھور ، سخت ، کرخت ، نہایت سوکھا ہوا ، اینٹھا ہوا ، کھنگڑ ؛ نہایت دُبلا ، کان٘ٹا.

لَڑْکَئی

طفولیت

لُڑَکْھنا

رک : لڑھکنا

اردو، انگلش اور ہندی میں لَڑْکَھڑی کے معانیدیکھیے

لَڑْکَھڑی

la.Dkha.Dii•लड़खड़ी

  • Roman
  • Urdu

لَڑْکَھڑی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • لڑکھڑانے (رک) کا عمل ، لڑکھڑاہٹ ، لڑکھڑانا ، لرزنا ، کان٘پنا

Urdu meaning of la.Dkha.Dii

  • Roman
  • Urdu

  • la.Dkha.Daane (ruk) ka amal, la.Dkha.DaahaT, la.Dkha.Daanaa, larznaa, kaampnaa

लड़खड़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • = लड़खड़ाहट

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَڑْکَھڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَڑْکَھڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone