تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَبْریز ہونا" کے متعقلہ نتائج

لَبْریز ہونا

لبریز کرنا (رک) کا لازم.

جام لَبْریز ہونا

کسی چیز کا انتہائی حد تک پہنچنا یا حد سے بڑھ جانا

پَیمانَہ لَبْریز ہونا

رک : پیمانہ بھر جانا.

سِینَہ لَبْریز ہونا

دل میں کسی جذبے کا جوش ہونا .

پِیالَہ لَبْریز ہونا

وقت پورا ہو جانا، موت آ جانا

ظَرْف لَبْریز ہونا

عمر آخر ہونا، موت کا وقت قریب آنا

آغوش لَبْریز ہونا

گود میں بیٹھنا

عُمْر کا پَیمانَہ لَبْریز ہونا

مرنے کے قریب ہونا ، زندگی کا زمانہ قریب الاختتام ہونا ، بہت بوڑھا ہونا .

ساغَرِ عُمْر لَبْریز ہونا

زندگی ختم ہونے کے قریب ہونا، مرنے کے قریب ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں لَبْریز ہونا کے معانیدیکھیے

لَبْریز ہونا

labrez honaaलबरेज़ होना

محاورہ

دیکھیے: لَبْریز کَرنا

  • Roman
  • Urdu

لَبْریز ہونا کے اردو معانی

  • لبریز کرنا (رک) کا لازم.

Urdu meaning of labrez honaa

  • Roman
  • Urdu

  • labrez karnaa (ruk) ka laazim

लबरेज़ होना के हिंदी अर्थ

  • लबरेज़ करना (रुक) का लाज़िम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لَبْریز ہونا

لبریز کرنا (رک) کا لازم.

جام لَبْریز ہونا

کسی چیز کا انتہائی حد تک پہنچنا یا حد سے بڑھ جانا

پَیمانَہ لَبْریز ہونا

رک : پیمانہ بھر جانا.

سِینَہ لَبْریز ہونا

دل میں کسی جذبے کا جوش ہونا .

پِیالَہ لَبْریز ہونا

وقت پورا ہو جانا، موت آ جانا

ظَرْف لَبْریز ہونا

عمر آخر ہونا، موت کا وقت قریب آنا

آغوش لَبْریز ہونا

گود میں بیٹھنا

عُمْر کا پَیمانَہ لَبْریز ہونا

مرنے کے قریب ہونا ، زندگی کا زمانہ قریب الاختتام ہونا ، بہت بوڑھا ہونا .

ساغَرِ عُمْر لَبْریز ہونا

زندگی ختم ہونے کے قریب ہونا، مرنے کے قریب ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَبْریز ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَبْریز ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone