تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عُمْر کا پَیمانَہ لَبْریز ہونا" کے متعقلہ نتائج

عُمْر کا پَیمانَہ لَبْریز ہونا

مرنے کے قریب ہونا ، زندگی کا زمانہ قریب الاختتام ہونا ، بہت بوڑھا ہونا .

پَیمانَہ لَبْریز ہونا

رک : پیمانہ بھر جانا.

عُمْر کا پَیمانَہ لَبالَب ہونا

مرنے کے قریب ہونا، زندگی کا زمانہ قریب الاختتام ہونا، بہت بوڑھا ہونا

عُمْر کا پَیمانَہ بَھر جانا

مرنے کے قریب ہونا، زندگی کا زمانہ قریب الاختتام ہونا، بہت بوڑھا ہونا

ساغَرِ عُمْر لَبْریز ہونا

زندگی ختم ہونے کے قریب ہونا، مرنے کے قریب ہونا

عُمْر کا پِیالَہ لَبریز ہونا

مرنے کے قریب ہونا، زندگی کا زمانہ قریب الاختتام ہونا، بہت بوڑھا ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں عُمْر کا پَیمانَہ لَبْریز ہونا کے معانیدیکھیے

عُمْر کا پَیمانَہ لَبْریز ہونا

'umr kaa paimaana labrez honaa'उम्र का पैमाना लबरेज़ होना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

عُمْر کا پَیمانَہ لَبْریز ہونا کے اردو معانی

  • مرنے کے قریب ہونا ، زندگی کا زمانہ قریب الاختتام ہونا ، بہت بوڑھا ہونا .

Urdu meaning of 'umr kaa paimaana labrez honaa

  • Roman
  • Urdu

  • marne ke qariib honaa, zindgii ka zamaana qariib-ul-iKhtitaam honaa, bahut buu.Dhaa honaa

English meaning of 'umr kaa paimaana labrez honaa

  • to be near the hour of death

'उम्र का पैमाना लबरेज़ होना के हिंदी अर्थ

  • मरने के क़रीब होना, ज़िंदगी का ज़माना क़रीब-उल-इख़्तिताम होना, बहुत बूढ़ा होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عُمْر کا پَیمانَہ لَبْریز ہونا

مرنے کے قریب ہونا ، زندگی کا زمانہ قریب الاختتام ہونا ، بہت بوڑھا ہونا .

پَیمانَہ لَبْریز ہونا

رک : پیمانہ بھر جانا.

عُمْر کا پَیمانَہ لَبالَب ہونا

مرنے کے قریب ہونا، زندگی کا زمانہ قریب الاختتام ہونا، بہت بوڑھا ہونا

عُمْر کا پَیمانَہ بَھر جانا

مرنے کے قریب ہونا، زندگی کا زمانہ قریب الاختتام ہونا، بہت بوڑھا ہونا

ساغَرِ عُمْر لَبْریز ہونا

زندگی ختم ہونے کے قریب ہونا، مرنے کے قریب ہونا

عُمْر کا پِیالَہ لَبریز ہونا

مرنے کے قریب ہونا، زندگی کا زمانہ قریب الاختتام ہونا، بہت بوڑھا ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عُمْر کا پَیمانَہ لَبْریز ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

عُمْر کا پَیمانَہ لَبْریز ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone