تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"labor" کے متعقلہ نتائج

labor

امریکا، آسٹر کا متباد ل املا۔.

labour

دَھنْدَہ

لیبَر کَمِشْنَر

منتظمِ اعلیٰ برائے افرادی قوت ، محکمۂ صنعت و افرادی قوت کا ایک اعلیٰ عہدہ .

labor union

Labor Day

labor camp

labor-saving

لَبْڑُو

بیہودہ گو، جُھوٹا

لَبْڑو

بیہودہ گو ، جھوٹا ، گپّی.

لَبیر

کپڑے وغیرہ میں پھٹنے کا نشان ، شگاف ، لمبی دھجّی ، لمبا چیتھڑا ، لبیر.

لَبَڑ

جھوٹا، بیہودہ بکواس کرنے والا، حسب ذیل ترکیبات میں مستعمل

لَباڑ

جھوٹا، بے ایمان، گپّی، بد دیانت

لَیبَر

لعابِ دہن جس میں چیپ ہو .

لَبوں

لب (رک) کی جمع، حسب ذیل ترکیبات میں مستعمل، ہونٹ

لَبادَہ

جاڑے کے موسم میں لباس کے اوپر کا ڈھیلا ڈھالا پنڈلی تک لمبا جامہ، چغہ، جبہ، دگلا، فرغل (بیشتر روئی بھرا ہوا یا اونی، روئی دار)

labor کے لیے اردو الفاظ

labor

ˈleɪ.bər

labor کے اردو معانی

اسم

  • محنت، مشقت
  • مزدوری
  • ذہن یا جسم کا متواتر فعل یا مشقت
  • نفع یا اقتصادی پیداوار کے لیے جسمانی محنت
  • جو لوگ اس محنت میں مشغول ہوں، ایک گروہ یا طبقے کی حیثیت سے جیسے محنت کش طبقہ
  • کام یا عمل جو کیا جا چکا ہو یا کیا جانے والا ہو
  • محنت کا نتیجہ یا ثمر
  • اہلِ محنت
  • محنت کش لوگ
  • کارکن
  • دقت
  • جانفشانی
  • کام
  • کاج
  • دَھندا
  • دماغی محنت
  • محنت کرنے والا
  • مزدوری پیشه
  • وضع حمل
  • زچگی
  • بچہ جننے کا عمل

فعل لازم

  • محنت کا ہونا
  • اپنی جسمانی یا ذہنی قوتوں کو کام میں لانا
  • کام کا کیا جانا
  • کوشش یا تکلف سے حرکت میں ہونا
  • مشکل سے ڈولنا
  • ہچکولے کھانا جیسے بحری جہاز کا
  • لدنا
  • بار ہونا، تکلیف یا مصیبت میں ہونا
  • دردزہ میں مبتلا ہونا
  • زچگی کی حالت میں ہونا

فعل لازم

  • تفصیل سے تخمینہ لگانا
  • وضاحت کرنا
  • مفصل بیان کرتا
  • تفصیل مہیا کرنا

labor के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • मेहनत, मशक़्क़त
  • मज़दूरी
  • ज़हन या जिस्म का मुतवातिर फे़अल या मशक़्क़त
  • नफ़ा या इक़तिसादी पैदावार के लिए जिस्मानी मेहनत
  • जो लोग इस मेहनत में मशग़ूल हूँ, एक गिरोह या तबक़े की हैसियत से जैसे मेहनत कश तबक़ा
  • काम या अमल जो किया जा चुका हो या क्या जाने वाला हो
  • मेहनत का नतीजा या समर
  • अहल-ए-मेहनत
  • मेहनत कश लोग
  • कारकुन
  • दिक़्क़त
  • जाँफ़िशानी
  • काम
  • काज
  • धंदा
  • दिमाग़ी मेहनत
  • मेहनत करने वाला
  • मज़दूरी पेशे
  • वज़ा हमल
  • ज़चगी
  • बच्चा जनने का अमल

अकर्मक क्रिया

  • मेहनत का होना
  • अपनी जिस्मानी या ज़हनी कुव्वतों को काम में लाना
  • काम का किया जाना
  • कोशिश या तकल्लुफ़ से हरकत में होना
  • मुश्किल से डोलना
  • हिचकोले खाना जैसे बहरी जहाज़ का
  • लदना
  • बार होना, तकलीफ़ या मुसीबत में होना
  • दरदज़ा में मुबतला होना
  • ज़चगी की हालत में होना

अकर्मक क्रिया

  • तफ़सील से तख़मीना लगाना
  • वज़ाहत करना
  • मुफ़स्सिल बयान करता
  • तफ़सील मुहय्या करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (labor)

نام

ای-میل

تبصرہ

labor

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone